تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوگ کَر" کے متعقلہ نتائج

بھوگ کَر

آرام دینے والا .

بھوگ کَرْنا

سہنا ، برداشت کرنا .

بھوگ کَرْوانا

بھوگ کرنا (رک) کا تعدیہ .ق

بھاگ کَر کَہاں جاؤ گے

راہ فرار نہیں ، بچ نہیں سکتے .

بھوگ کار

لطف دینے یا پیدا کر نے والا ، خوراک یا عیش وعشرت کا سامان مہیا کر نے والا .

قُوَر بیگی

اسلحہ خانہ کا داروغہ

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

دُم داب کَر بھاگ جانا

ڈر کر بھاگنا، دُم دبا کر بھاگنا.

سَر پَر پاؤں رَکھ کَر بھاگ جانا

بہت جلد بھاگ جانا

گَھر کے جَلے بَن میں گَئے بَن میں لاگی آگ، بَن بِچارا کیا کَرے جو ہیں ہمارے بھاگ

دُم دَبا کَر بھاگ نِکَلْنا

رک : دُم دبا کر بھاگ جانا.

گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کیتے باگ جَہان میں لگ لا سُوکھ گئے

گہتری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کتنے باگ جَہان میں لگ لَا سُوکھ گئے

دُم دَبا کَر بھاگ جانا

مغلوب ہو جانا، دب کے بھاگنا، پِیٹھ دکھانا، ڈر کے بھاگنا.

گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کتنے باگ جَہان میں لگ لَگ سُوکھ گئے

خوبصورتی یا حسن کا غرور نہیں ہونا چاہیے، سیکڑوں باغ دنیا میں لگ لگ کر سُوکھ گئے یا سوکھ جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوگ کَر کے معانیدیکھیے

بھوگ کَر

bhog kar•भोग कर

  • Roman
  • Urdu

بھوگ کَر کے اردو معانی

صفت

  • آرام دینے والا .

Urdu meaning of bhog kar

  • Roman
  • Urdu

  • aaraam dene vaala

भोग कर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुख देने वाला, आराम देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوگ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوگ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone