تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھنْکے مارْنا" کے متعقلہ نتائج

بِھنْکے مارْنا

راہ تکنا ، ترسنا ، انتظار کرنا .

مُشْکیں باندْھ کَر مارنا

دونوں بازوؤں کو پیچھے باندھ کر اوّل بے بس کرنا اور پھر چار چوٹ کی مار مارنا

بُھوکے نے بُھوکے کو مارا دونوں کو غَش آ گَیا

مشقِت لاحاصل

بُھوکے کو بُھوکے نے مارا یہ بھی گِرا وہ بھی گِرا

کسی بے فائدہ مشقت کی نسبت بولتے ہیں

پَٹھان لَڑائی ماریں ، بَہنے ڈاڑھی پَھٹْکاریں

پرائے کام پر شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل .

ساچے گورُو کا بالِکا مَرے نَہ مارا جائے

جس کا ہادی رہنما سچّا ہو اس کو گزند نہیں پہن٘چتی.

مارْتے مارْتے بُھرْکَس نِکال دینا

بہت مارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھنْکے مارْنا کے معانیدیکھیے

بِھنْکے مارْنا

bhinke maarnaa•भिनके मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بِھنْکے مارْنا کے اردو معانی

  • راہ تکنا ، ترسنا ، انتظار کرنا .

Urdu meaning of bhinke maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raah tiknaa, tarasnaa, intizaar karnaa

भिनके मारना के हिंदी अर्थ

  • राह तिकना, तरसना, इंतिज़ार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھنْکے مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھنْکے مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone