تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھنْڈا بَرْدار" کے متعقلہ نتائج

بِھنْڈا بَرْدار

پیسے لے کر حقہ پلانے والا .

بِھنْڈی بَرْدار

وہ نوکر جس کے سپرد حقہ اور اس کا سامان ہو .

بھالا بَرْدار

برچھا چلانے والا، برچھیت، چوبدار، بھالا اٹھانے والا سپاہی

بَھدْرَہ

رک : بھدرا (۱) .

بادِرَہ

گردن اور مون٘ڈھے کے درمیان کا گوشت

بادھا

درد تکلیف ، بیماری.

بَھدْرا

ماں باپ کے مرنے پر سر، داڑھی اور مون٘چھیں منڈوانے کا عمل، کریا کرم

بَھدْرا کَرنا

خوبصورت بنانا ، خالص کرنا ؛ حجامت بنانا .

بازار بَھرْنا

پینٹھ جمنا

بَھدْرا ہونا

حجامت ہونا ، منڈ جانا ؛ تباہ حال ہونا ، لٹ جانا .

بادھا لَگْنا

بادھا لگانا جس کا یہ لازم ہے

بادھا لَگانا

خلل ڈالنا

بَھدرا کالی

the goddess Durga also called Kali Mata or Kali Mai

تَکَلُّفِ بارِدَہ

غیر مرغوب تکلف ، وہ تکلف جس میں کوئی خوبی و رنگینی نہو ، لغویا بیکار کا تکلف .

مِنطَقَۂ بارِدَہ

(جغرافیہ) گلوب پر زمین کے شمالی اور جنوبی حصوں کا وہ علاقہ جہاں سال کے بعض حصوں میں (بعض اوقات تمام سال) بالکل آفتاب نہیں پہنچتا جس کے باعث وہاں سردی شدت سے پڑتی اور برف جمع رہتی ہے، شمالی حصے کو منطقہء باردئہ شمالی اور جنوبی حصے کو منطقہء باردئہ جنوبی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھنْڈا بَرْدار کے معانیدیکھیے

بِھنْڈا بَرْدار

bhinDaa-bardaar•भिंडा-बरदार

  • Roman
  • Urdu

بِھنْڈا بَرْدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیسے لے کر حقہ پلانے والا .
  • حقہ پلانے والا ملازم ، اس ملازم شاہی کو کہتے ہیں جس کو حقہ پلانے کی اجازت دی گئی ہو .

Urdu meaning of bhinDaa-bardaar

  • Roman
  • Urdu

  • paise lekar huqqa pilaane vaala
  • huqqa pilaane vaala mulaazim, is mulaazim shaahii ko kahte hai.n jis ko huqqa pilaane kii ijaazat dii ga.ii ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھنْڈا بَرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھنْڈا بَرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone