تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھگو بِھگو کے لَگانا" کے متعقلہ نتائج

بِھگو بِھگو کے لَگانا

جوتے کو تر کرکے مارنا تاکہ چوٹ زیادہ لگے

بِھگو بِھگو کے مارنا

جوتے کو تر کرکے مارنا تاکہ چوٹ زیادہ لگے

بِھگو بِھگو کَر لَگانا

نفرین کرنا ، لعنت ملامت کرنا ، سخت سست کہنا ؛ شرمندہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھگو بِھگو کے لَگانا کے معانیدیکھیے

بِھگو بِھگو کے لَگانا

bhigo bhigo ke lagaanaaभिगो भिगो के लगाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بِھگو بِھگو کے لَگانا کے اردو معانی

  • جوتے کو تر کرکے مارنا تاکہ چوٹ زیادہ لگے
  • شرمندہ کرنا، مذاق میں سخت سست کہنا، طعن و تشنیع کرنا

Urdu meaning of bhigo bhigo ke lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • juute ko tar karke maarana taaki choT zyaadaa lage
  • sharmindaa karnaa, mazaaq me.n saKht sust kahnaa, taan-o-tashniia karnaa

English meaning of bhigo bhigo ke lagaanaa

  • disgrace or taunt someone

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھگو بِھگو کے لَگانا

جوتے کو تر کرکے مارنا تاکہ چوٹ زیادہ لگے

بِھگو بِھگو کے مارنا

جوتے کو تر کرکے مارنا تاکہ چوٹ زیادہ لگے

بِھگو بِھگو کَر لَگانا

نفرین کرنا ، لعنت ملامت کرنا ، سخت سست کہنا ؛ شرمندہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھگو بِھگو کے لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھگو بِھگو کے لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone