تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیس پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

بھیس پھیرْنا

بھیس بدلنا.

بھیس پِھرانا

وضع قطع بدلنا، ایسی حیثیت بنانا کہ کوئی پہچان نہ سکے، بہروپ بھرنا

باسَہ پِھرنا

ناک کے سرے کا ٹیڑھا ہونا جو مریض کا آخری وقت ہونے کی نشانی ہے.

ٹَہَل کَرو ماں باپ کی جو ہوئیں سنپورن آس، یا ٹہل سو جو پھریں نرک انھوں کا باس

ماں باپ کی خدمت کرنے والوں کی سب امیدیں پوری ہوتی ہیں جو ان کی خدمت نہ کریں وہ دوزخ میں جاتے ہیں

دیس بَدیس پِھرْنا

ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک شہر سے دوسرے شہر جانا

پَھلی بھی نَہ پھوڑْنا

کاہل ہونا ، کچھ کام نہ کرنا .

کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا

(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا

بائیں آنْکھ پَھڑَکنا

خود بہ خود بائیں آنکھ کے پپوٹے کا مسلسل حرکت کرنا (جو بنا بر شہرت مرد کے لیے شگون بد اور عورت کے لیے بالعکس ہے)

بائِیں آنکھ پَھڑَکْنا

خود بخود بائیں آن٘کھ کے پپوٹے کامسلسل حرکت کرنا (جو بنا ہر شہرت مرد کے لیے شگون بد اورعورت کے لیے بالعکس ہے)۔

بَھنَنگ بھی نَہ پَہُنْچْنا

کانوں کان خبر نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیس پھیرْنا کے معانیدیکھیے

بھیس پھیرْنا

bhes phernaa•भेस फेरना

  • Roman
  • Urdu

بھیس پھیرْنا کے اردو معانی

  • بھیس بدلنا.

Urdu meaning of bhes phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhes badalnaa

भेस फेरना के हिंदी अर्थ

  • भेस बदलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیس پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیس پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone