تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھِینچْنا" کے متعقلہ نتائج

بھِینچْنا

بھین٘چنا (رک) کا تعدیہ.

بھینچنا

سمیٹنا، بدن کو دبا نا، گلے لگانا، پچکا نا

ہونْٹ بِھینچْنا

ہونٹ بند کر لینا ؛ چپ ہو جانا ۔

مُٹِّھیاں بِھینچْنا

زور سے مٹھیاں بند کرنا (غصے وغیرہ کی وجہ سے)

دانت بِھینچْنا

(حالتِ غشی یا اور کسی مرض کی وجہ سے) دان٘توں کا جکڑ جانا.

دانتوں پہ دانت بِھینچْنا

مصمَم ارادہ کرنا، ڈٹ جانا

مُنہ بِھینچنا

منھ سکیڑنا نیز (ہاتھوں سے) منھ بند کرنا ، کچھ کہنے سے زبان کو روکنا ۔

مُٹّھی بِھینْچْنا

رک : مٹھی بند کرنا

بَغَل بھینْچْنا

بغل کو بہت قوت کے ساتھ بازو سے دبانا (اکثر تکلیف یا سردی وغیرہ کے وقت)۔

بِھنچْنا

بھچنا

بِھیچْنا

مجبور کرنا، بوجھ ڈالنا

بھینگْنا

رک : بھِیگنا.

بھینٹْنا

بھین٘ٹ دینا، ڈالی دینا

بَنچْنا

be read or perused

بَھینانا

بہن جیسی محبت اور تعلق.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھِینچْنا کے معانیدیکھیے

بھِینچْنا

bhe.nchnaa•भेंचना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بھِینچْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بھین٘چنا (رک) کا تعدیہ.

Urdu meaning of bhe.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhiinchnaa (ruk) ka taadiya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھِینچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھِینچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone