تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیڑ کی لات ٹَخْنوں تَک" کے متعقلہ نتائج

بھیڑ کی لات ٹَخْنوں تَک

کمزور کسی کا نقصان نہیں کرسکتا، کمزور کی بہادری کیا

بھیڑ کی لات کیا، عَورَت کی بات کیا

رک : بھیڑ کی لات گھٹنوں تک.

بھیڑی کی لات ٹَخْنوں تَک

کم ظرف کی ہستی ہی کیا اس سے ضرر کا کیا خوف.

کیا بِھیڑ کیا بِھیڑ کی لات

۔ مثل کیاحقیقت ہے یعنی بےاصلشے ہے۔

کیا بھیڑ، کیا بھیڑ کی لات

اس کی کوئی حقیقت نہیں ، یہ بے حقیقت شے ہے.

لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا

لونڈی کی ذات کوئی نہیں ہوتی اور رنڈی کی رفاقت فضول ہے، بھیڑ کی لات کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور عورت کی بات کا وزن نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیڑ کی لات ٹَخْنوں تَک کے معانیدیکھیے

بھیڑ کی لات ٹَخْنوں تَک

bhe.D kii laat TaKHno.n takभेड़ की लात टख़नों तक

نیز : بھیڑ کی لات گُھٹْنوں تَک, بھیڑ کی لات گُھٹنے تَک

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھیڑ کی لات ٹَخْنوں تَک کے اردو معانی

  • کمزور کسی کا نقصان نہیں کرسکتا، کمزور کی بہادری کیا
  • کسی چھوٹے لین دین میں تھوڑا ہی نقصان ہوتا ہے
  • کمزور کی ضرب کا زیادہ اثر نہیں ہوتا یا کمزور کی مزاحمت بے اثر ہوتی ہے
  • زیادہ سے زیادہ اتنا کر سکے گا ایسے تأثر کا ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں

    مثال بھیڑ کی لات گھٹنوں تک، میں اس کے سوا کر ہی کیا سکتی تھی کہ پانی بھر کر ڈالنا اور چیخنا شروع کیا.(۱۹۱۹، شب زندگی، ۱ : ۲۴).

Urdu meaning of bhe.D kii laat TaKHno.n tak

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor kisii ka nuqsaan nahii.n karasaktaa, kamzor kii bahaadurii kiya
  • kisii chhoTe len den me.n tho.Daa hii nuqsaan hotaa hai
  • kamzor kii zarab ka zyaadaa asar nahii.n hotaa ya kamzor kii muzaahamat beasar hotii hai
  • zyaadaa se zyaadaa itnaa kar sakegaa a.ise taa॔sar ka zaahir karne ke li.e kahte hai.n

English meaning of bhe.D kii laat TaKHno.n tak

  • a weakling cannot harm

भेड़ की लात टख़नों तक के हिंदी अर्थ

  • दुर्बल किसी की हानि नहीं कर सकता, दुर्बल की क्या प्रबलता
  • किसी छोटे लेन-देन में थोड़ी ही हानि होती है
  • दुर्बल की चोट का अधिक असर नहीं होता अथवा दुर्बल का प्रतिरोध अप्रभावी होता है
  • अधिक से अधिक इतना कर सकेगा ऐसा भाव प्रकट करने लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھیڑ کی لات ٹَخْنوں تَک

کمزور کسی کا نقصان نہیں کرسکتا، کمزور کی بہادری کیا

بھیڑ کی لات کیا، عَورَت کی بات کیا

رک : بھیڑ کی لات گھٹنوں تک.

بھیڑی کی لات ٹَخْنوں تَک

کم ظرف کی ہستی ہی کیا اس سے ضرر کا کیا خوف.

کیا بِھیڑ کیا بِھیڑ کی لات

۔ مثل کیاحقیقت ہے یعنی بےاصلشے ہے۔

کیا بھیڑ، کیا بھیڑ کی لات

اس کی کوئی حقیقت نہیں ، یہ بے حقیقت شے ہے.

لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا

لونڈی کی ذات کوئی نہیں ہوتی اور رنڈی کی رفاقت فضول ہے، بھیڑ کی لات کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور عورت کی بات کا وزن نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیڑ کی لات ٹَخْنوں تَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیڑ کی لات ٹَخْنوں تَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone