تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھٹّا کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھٹّا کھولْنا

پزاوے یا بھٹے سے پکی ہوئی این٘ٹیں نکالنا .

بارا کھول٘نا

(تارکشی) جنتری کو صاف کرنا اور سوراخ بنانا

چِیل کَوّوں کو بوٹِیاں کِھلانا

سخت سے سخت سزا دینا، ٹکڑے ٹکڑے کر کے مروا ڈالنا

گُل بُوٹے کِھلانا

باغبانی کرنا رونق بڑھانا ، آرائش کرنا ، سجاوٹ کا سامان کرنا ، عبارت آرائی کرنا .

ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹّی کی اوٹ شکار کھیلنا.

گَھر میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

بَہْرَہ کُھلْنا

قسمت جاگنا

بَھرّا کُھلنا

حوصلہ ہونا، جھجک دور ہونا، بڑھاوا ملنا

باٹ کاٹْنا

راستہ طے کرنا

بَٹّا کاٹْنا

بنا لینا، ادائی کے وقت کٹوتی وضع کرلینا.

بُوٹا کاڑْھنا

کپڑے وغیرہ پر سوئی سے نقش و نگار بنانا.

کُھونٹا سا بَیٹْھ جانا

مضبوطی کے ساتھ قائم ہو جانا ، مستحکم ہو جانا ؛ جم جانا ، خوب جم کے بیٹھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹّا کھولْنا کے معانیدیکھیے

بَھٹّا کھولْنا

bhaTTaa kholnaa•भट्टा खोलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَھٹّا کھولْنا کے اردو معانی

  • پزاوے یا بھٹے سے پکی ہوئی این٘ٹیں نکالنا .

Urdu meaning of bhaTTaa kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pizza ve ya bhuTTe se pakkii hu.ii enTe.n nikaalnaa

भट्टा खोलना के हिंदी अर्थ

  • पिज़्ज़ावे या भुट्टे से पकी हुई ईंटें निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھٹّا کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھٹّا کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone