تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرَوٹا" کے متعقلہ نتائج

بَھرَوٹا

(گھاس یا لکڑیوں کا) گٹھا، بوجھا

گَھر دُور بَھروٹا بھاری

گھر دور ہے اور بوجھ بہت ہے ، سخت مشکل یا سخت مصیبت کے وقت بولتے ہیں

بَھرَوٹی

بھروٹا (رک) کی تصغیر .

بَھرّاٹا

پرندوں کے اڑنے کی آواز

بَروٹا

رک : بروٹھا

بَھرْٹی

بھیڑیا .

بَھرَونا

बोझिल, वज़्नी, भारी

بَھروسا

آسرا، سہارا، امید

بھروسہ

اعتبار، یقنین، اعتماد، امید، آسرا، توکل

بَرْٹی

رک : برٹ.

بَھرونا

لکڑی کا گٹھا .

بَھرْوا

کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، جو دانہ نکالنے کو اکٹھا کیا گیا ہو، اناج کھودنے کی جگہ

بَکْرَوٹا

بکری کا بچہ، بزغالہ بکرے کی تصغیر

بَھگوٹا

گزرا ہوا (زمانہ) ، قدامت ، رک : بھگوتا (مع مثال).

بُھوٹا

رک: بُھٹّا ؛ سٹا ، خوشہ ، بالی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرَوٹا کے معانیدیکھیے

بَھرَوٹا

bharoTaa•भरोटा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَھرَوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گھاس یا لکڑیوں کا) گٹھا، بوجھا

Urdu meaning of bharoTaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ghaas ya lakk.Diiyo.n ka) gaTThaa, bojhaa

English meaning of bharoTaa

Noun, Masculine

  • a load carried on the head
  • sheaf of firewood or grass

भरोटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास या लकड़ी आदि का गट्ठा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرَوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرَوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone