تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھروسے مَند" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھروسے مَند کے معانیدیکھیے

بَھروسے مَند

bharose-mandभरोसे-मंद

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

بَھروسے مَند کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • جس پر بھروسہ کیا جا سکے، قابل اعتماد، ایماندار، وفادار

Urdu meaning of bharose-mand

  • Roman
  • Urdu

  • jis par bharosaa kiya ja sake, kaabil-e-etimaad, i.imaandaar, vafaadaar

English meaning of bharose-mand

Persian, Hindi - Adjective

  • trustworthy

भरोसे-मंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जिसपर भरोसा किया जा सके, विश्वसनीय, सच्चा, ईमानदार, निष्ठावान, वफ़ादार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھروسے مَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھروسے مَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone