تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرِنگَک" کے متعقلہ نتائج

بَھرِنگَک

ایک پرندہ از قسم بلبل .

بھَرَن٘گی

ایک قسم کا بھون٘را، بھڑ

بَھرِنگ

بڑی شہد کی مکھی، ایک پرندہ، بھجن٘گی، بھجن٘گراج، سونے کا پھولدان، شہوت پرست، رنڈی باز، ایک پودا لاطینی : Verbesina prostrate

بَھرنا

آلودہ ہونا ، لتھڑنا .

بَھرْنی

بانا

بارْنا

منع کرنا روکنا.

بارْنی

نشہ آور شے، مسکرات، شراب

برہنگی

ںنگا پن، برہنہ پن، عریانی

بَھنگی

ایک ذات جو میلا اٹھانے کا کام کرتی ہے، غلاظت اٹھانے اور جھاڑو دینے والا، خاکروب، حلال خور، چوہڑا، مہتر

بھَینگا

وہ جسے ایک کے دو نظر آئیں، احول

بانْگی

صاف کیے ہوئے سونے یا چانْدی کا نمونہ جو کھوٹا کھرا پرکھنے میں بطور معیار کام دیتا اور جسے اہل معاملہ مقابلے کے لیے اپنے پاس رکھتا ہے

بَھرِنگ راج

ایک پودا، جو دوائیوں میں کام آتا ہے (لاط : Eclipta prostrate)

مَتِی بھَنْگی

ہوش و حواس کو برباد کرنے والا

بَرَنگا

لکڑی کا چھوٹا تختہ جو چھت کے پٹاو میں ہوتا ہے

بالنگا

ایک ایسی دوا جس کے بیج زیرہ کی طرح ہوتے ہیں، تخم بلنگا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرِنگَک کے معانیدیکھیے

بَھرِنگَک

bhari.ngak•भरिंगक

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

بَھرِنگَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پرندہ از قسم بلبل .
  • ایک جلاد اور خ٘ونخوار پرندہ (لاط : Lanius malabaricus) .

Urdu meaning of bhari.ngak

  • Roman
  • Urdu

  • ek parindaa az qism bulbul
  • ek jallaad aur KhaqonaKhvaar parindaa (laat ha Lanius malabaricus)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرِنگَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرِنگَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone