تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرَم دینا" کے متعقلہ نتائج

بَھرَم دینا

بھید بتانا، راز ظاہر کرنا

بَھر دینا

fill, besmear

بَھرّے دینا

ترغیب دینا

بَھّرا دینا

پرندوں کبوتروں وغیرہ کو ایک دفعہ ہی اڑا دینا، بھڑیاں دینا، بھڑکیاں دینا

بِھرّی دینا

پرندوں خاص کر بٹیر اور کبوتر کو اٹھانا، اڑانا

مزاج برہم نہ ہونے دینا

طبیعت درست رکھنا

دِل بَھر دینا

دل کو کسی جذبے سے معمور کر دینا.

ہَوا بَھر دینا

کسی چیز کے اندر (جیسے کسی چیز یا ٹائر وغیرہ میں پمپ کے ذریعے) ہوا داخل کرنا ۔

مُنھ بَھر دینا

۔ (عو) رشوت دینا۔ ۲۔مُنھ میں کوئی چیز بھر دینا۔ ؎

مُنْہ بَھر دینا

bribe

زَہْر بَھر دینا

بھڑکانا، اختلاف پیدا کرنا، مضر یا مہلک بنا دینا

کان بَھر دینا

بد گمانی پیدا کرنا، کسی کی طرف سے کسی کے کانوں میں برائی ڈال دینا

پِیالَہ بَھرْ دینا

شراب سے جام لبریز کر دینا .

وَلوَلَہ بَھر دینا

جوش و خروش بڑھا دینا

گَڑھا بَھر دینا

غار بند کرنا ، گڑھے کو مٹّی سے پُرکرنا ، گڑھا آنٹنا ، گڑھا پاٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرَم دینا کے معانیدیکھیے

بَھرَم دینا

bharam denaa•भरम देना

محاورہ

دیکھیے: بھَرَم

  • Roman
  • Urdu

بَھرَم دینا کے اردو معانی

  • بھید بتانا، راز ظاہر کرنا
  • فریب دینا ، دھوکا دینا

Urdu meaning of bharam denaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhed bataanaa, raaz zaahir karnaa
  • fareb denaa, dhoka denaa, ruk ha bhram (२)

भरम देना के हिंदी अर्थ

  • भेद बताना, भेद को स्पष्ट करना
  • धोखा देना, फ़रेब देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرَم دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرَم دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone