تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھر دَل" کے متعقلہ نتائج

بَھر دَل

وہ فصل جس میں پھل اچھی طرح آئے .

دِل بَھر کے

جی بھر کے ، اچھی طرح ، سیر ہو کے.

دِل بَھر جانا

سیر ہو جانا ؛ بیزار ہو جانا.

دِل بَھر دینا

دل کو کسی جذبے سے معمور کر دینا.

دِل پَر بار ہونا

بارِ خاطر ہونا ، دل کو گراں معلوم ہونا.

دِل ہاتھ بَھر بَڑْھنا

قوی ہونا ، ہمّت بڑھنا ، حوصلہ بڑھنا .

دِل میں غُبار بَھر رَہْنا

ہر وقت کدورت رہنا

آنکھ بھر دیکھنے کو دل نہیں چاہنا

بہت بد شکل ہے

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

دِل بُھر بُھرانا

(عورت) شوق پیدا ہونا، لالچ آنا

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

بُرا دِل

بری نیت ، بدنیتی ، فاسد ارادہ .

بُرے دِل سے

بدنیتی سے

بُرا دِل کَرنا

be disheartened, become averse to something

بُرا دِل ہو جانا

نفرت ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھر دَل کے معانیدیکھیے

بَھر دَل

bhar-dal•भर-दल

  • Roman
  • Urdu

بَھر دَل کے اردو معانی

صفت

  • وہ فصل جس میں پھل اچھی طرح آئے .

Urdu meaning of bhar-dal

  • Roman
  • Urdu

  • vo fasal jis me.n phal achchhii tarah aa.e

भर-दल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह फ़स्ल जिस में फल अच्छी तरह आए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھر دَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھر دَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone