تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھر بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

بَھر بَیٹْھنا

صلہ پانا، بھگتنا

بَھرا بَیٹھنا

غصہ میں ہونا، ناراض بیٹھے ہونا

بَھرے بَیٹْھنا

ناراض ہونا، خفا ہونا، غصے میں ہونا

بِیر بَیٹْھنا

بیر بٹھانا (رک) کا لازم.

گُھنگُنِیاں مُنہ میں بَھر بَھرے بَیٹْھنا

چپ سادہ لینا ، خاموش بیٹھا ، کسی بات کا جواب نہ دینا .

گُھنْگُنِیاں مُنْہ میں بَھر کَر بَیٹھنا

۔(کنایۃً) خاموشی اختیار کرنا۔ چپ سادھنا۔ ؎

مُنہ میں گُھنگُھنِیاں بَھر کے بَیٹھنا

چپ رہنے کا عزم رکھنا ، خاموش ہوجانا ، بولنے کے موقع پر بھی نہ بولنا ۔

بار بَٹانا

بوجھ یا تکلیف بان٘ٹ لینا ؛ ذمہ داری میں شریک ہونا.

بارا بَٹْنا

(تارکشی) ایک بارے میں کھین٘چا ہوا تار برابر کے چڑھاو کے بارے میں نہ کھین٘چنا.

بِیر بِٹھانا

کسی پر موکل مسلط کرنا، جادو کرنا

بَھرَم بَیٹْھنا

اعتبار قائم ہونا

بَر خُوش بیٹھنا

بہت خوش ہونا

پَکّی بیری تَلے کے بَیٹْھنے والے

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو بے محنت و مشقت اپنا پیٹ پالنے کا عادی ہو گیا ہو.

ماں بیٹیوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

گُھنگُھنِیاں مُنہ میں بَھرے بَیٹْھنا

چپ سادہ لینا ، خاموش رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھر بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

بَھر بَیٹْھنا

bhar baiThnaa•भर बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَھر بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • صلہ پانا، بھگتنا

Urdu meaning of bhar baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • silaa paana, bhugatnaa

भर बैठना के हिंदी अर्थ

  • बदला पाना, भुगतना, भोगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھر بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھر بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone