تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلی بھانت" کے متعقلہ نتائج

بَھلی بھانت

اچھی طرح سے، پوری طرح سے

چِڑی مار ٹولا بھانت بھانت کا پَنچھی بولا

اس مجلس کے متعلق کہتے ہیں جہاں ہر ایک مختلف راۓ دے، جہاں مختلف الراۓ ہوں، وہ مجلس جہاں طرح طرح کی بولیاں بولی جائیں.

بھالی

بھالا کی تانیث

بَہانَہ بازی

بہانے بنانا

باسی بھات میں اَللہ مِیاں کا نِہوڑا

ناقص چیز دیکر احسان جتانا کیا معنی رکھتا ہے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا

ساس کَلیجے کی بھانس اَور نَنْد بِجْلی بَشَنْت

دونوں تکلیف دہ ہیں.

بَتّی بَنانا

روئی یا کپڑے وغیرہ کو دونوں ہتیلیوں سے ملا کر بتی بنانا

دیکھا بھالی

کسی چیز کو غور سے دیکھنے کا عمل، تاک جھان٘ک، دیدہ بازی، نظارہ

بَتّی بُلانا

تھکا دینا، عاجز کر دینا، ہار منوا دینا

بَہْتی بَہاتی

بہتا بہاتا کی تانیث

باوْلی بَتانا

جھانْسا دینا، فریب دینا، بھرّی دینا، اشتعال دینا

بھولی بھالی

بھولا بھالا کی تانیث، سیدھی سادی، معصوم، بے گناہ، بچی

دال بَھات

دال اور چاول، مجازاً: معمولی چیز، روز کا معمول، معمولی کھانا جو آسانی سے دستیاب ہو

دیکھی بھالی باتیں

ایسی باتیں جن سے واقفیت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلی بھانت کے معانیدیکھیے

بَھلی بھانت

bhalii-bhaa.nt•भली-भाँत

  • Roman
  • Urdu

بَھلی بھانت کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اچھی طرح سے، پوری طرح سے

Urdu meaning of bhalii-bhaa.nt

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii tarah se, puurii tarah se

भली-भाँत के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अच्छी तरह से, पूरी तरह से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلی بھانت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلی بھانت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone