تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلے کا زَمانَہ ہی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

بَھلے کا زَمانَہ ہی نَہِیں

اچھائی کا زمانہ نہیں، اس زمانے میں کسی سے اچھائی نہیں کرنی چاہیے کیون٘کہ لوگ نیکی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں

سَچ کا زَمانَہ نَہِیں

جُھوٹ کا دور دورہ ہے ، سچ کی کوئی قدر نہیں .

نیکی کا زَمانَہ نَہِیں

۔مثل ۔نیکی کی قدر نہیں۔؎

سادُھو کا کِیا سواد ، بَتاسے نَہِیں گُڑ ہی سَہی

فقیر کے لیے ہر چیز یکساں ہے خواہ گھٹیا ہو یا بڑھیا ، کیونکہ زبان کا چسکا پُورا کرنا نہیں

باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں

جس گانْو کے لوگوں پر لگان باقی رہ جائے یا جس چولھے سے بار بار آگ نکالی جائے یا جس کھیت پر اولے پڑ جا ئیں وہ کبھی اچھی حالت میں نہیں رہتے .

جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ

جس کی ساس اچھی ہو اس کا گزارہ اچھا ہوتا ہے ، جس کی ساس بُری ہو بہو مصیبت میں رہتی ہے

بَنْیا دیتا ہی نَہِیں کہ پُورا تول

رک : بنیا بیٹھنے دیتا ہی نہیں پورا تولیو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلے کا زَمانَہ ہی نَہِیں کے معانیدیکھیے

بَھلے کا زَمانَہ ہی نَہِیں

bhale kaa zamaana hii nahii.nभले का ज़माना ही नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَھلے کا زَمانَہ ہی نَہِیں کے اردو معانی

  • اچھائی کا زمانہ نہیں، اس زمانے میں کسی سے اچھائی نہیں کرنی چاہیے کیون٘کہ لوگ نیکی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں
  • شریف کے لئے آج کل ہر طرح مصیبت ہے

Urdu meaning of bhale kaa zamaana hii nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • achchhaa.ii ka zamaana nahiin, is zamaane me.n kisii se achchhaa.ii nahii.n karnii chaahi.e kiivankaa log nekii ka badla buraa.ii se dete hai.n
  • shariif ke li.e aajkal har tarah musiibat hai

भले का ज़माना ही नहीं के हिंदी अर्थ

  • शरीफ़ व्यक्ति के लिए आज-कल हर तरह मुसीबत और परेशानी है
  • अच्छाई का ज़माना नहीं, इस ज़माने में किसी से भलाई नहीं करनी चाहिए क्योंकि लोग नेकी का बदला बुराई से देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھلے کا زَمانَہ ہی نَہِیں

اچھائی کا زمانہ نہیں، اس زمانے میں کسی سے اچھائی نہیں کرنی چاہیے کیون٘کہ لوگ نیکی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں

سَچ کا زَمانَہ نَہِیں

جُھوٹ کا دور دورہ ہے ، سچ کی کوئی قدر نہیں .

نیکی کا زَمانَہ نَہِیں

۔مثل ۔نیکی کی قدر نہیں۔؎

سادُھو کا کِیا سواد ، بَتاسے نَہِیں گُڑ ہی سَہی

فقیر کے لیے ہر چیز یکساں ہے خواہ گھٹیا ہو یا بڑھیا ، کیونکہ زبان کا چسکا پُورا کرنا نہیں

باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں

جس گانْو کے لوگوں پر لگان باقی رہ جائے یا جس چولھے سے بار بار آگ نکالی جائے یا جس کھیت پر اولے پڑ جا ئیں وہ کبھی اچھی حالت میں نہیں رہتے .

جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ

جس کی ساس اچھی ہو اس کا گزارہ اچھا ہوتا ہے ، جس کی ساس بُری ہو بہو مصیبت میں رہتی ہے

بَنْیا دیتا ہی نَہِیں کہ پُورا تول

رک : بنیا بیٹھنے دیتا ہی نہیں پورا تولیو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلے کا زَمانَہ ہی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلے کا زَمانَہ ہی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone