تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلا اَیسی کیا بات تھی" کے متعقلہ نتائج

بَٹ بھولا

one who has lost his way

باٹ بَھلی پَر سانکْری

راستہ اچھا ہے مگر تنگ ہے، بات اچھی ہے مگر اس میں الجھنیں ہیں

کِس بات پَر بھولا ہے

۔کس گھمنڈ میں ہے۔ کس برتے پر اتراتا ہے۔ کس وہم و خیال میں ہے۔ ؎

بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک ٹٹخاری

صاحب غیرت کو تھوڑی نصیحت بہت ہوتی ہے

بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک

صاحب غیرت کو تھوڑی نصیحت بہت ہوتی ہے

بَھلے گھوڑے کو ایک چابُک، بَھلے آدمی کو ایک بات

صاحب غیرت کو تھوڑی نصیحت بہت ہوتی ہے

بھلے گھوڑے کو ایک چابک، بھلے آدمی کو ایک بات کافی ہے

صاحب غیرت کو تھوڑی نصیحت بہت ہوتی ہے

دیکھی بھالی باتیں

ایسی باتیں جن سے واقفیت ہو.

بَھلی بات بُری جانْنا

کسی شخص سے اس قدر بد گمان ہونا کہ اگر وہ اچھی بات بھی کرے تو اس سے بد گمان ہو

بھولی بھالی باتیں

پیاری باتیں، سادہ لوحی یا سادگی کی باتیں کرنا

بھولی بھولی باتیں

بچوں کی سی باتیں، پیاری پیاری باتیں، سادہ لوحی کی باتیں

بَھلائی کی بَات

نیک بات، خیر کی بات، اچھی بات

بَھلا اَیسی بات تھی

ایسا نہیں ہو سکتا ، یہ ممکن نہ تھا ، یہ مجال نہ تھی.

بَھلا اَیسی کیا بات تھی

یہ کونسی مشکل بات تھی.

بُھولی بِسْری باتیں

وہ باتیں جو یاد سے جاتی رہی ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلا اَیسی کیا بات تھی کے معانیدیکھیے

بَھلا اَیسی کیا بات تھی

bhalaa aisii kyaa baat thiiभला ऐसी क्या बात थी

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

بَھلا اَیسی کیا بات تھی کے اردو معانی

  • یہ کونسی مشکل بات تھی.

Urdu meaning of bhalaa aisii kyaa baat thii

  • Roman
  • Urdu

  • ye kaunsii mushkil baat thii

भला ऐसी क्या बात थी के हिंदी अर्थ

  • यह कौन सी मुश्किल बात थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَٹ بھولا

one who has lost his way

باٹ بَھلی پَر سانکْری

راستہ اچھا ہے مگر تنگ ہے، بات اچھی ہے مگر اس میں الجھنیں ہیں

کِس بات پَر بھولا ہے

۔کس گھمنڈ میں ہے۔ کس برتے پر اتراتا ہے۔ کس وہم و خیال میں ہے۔ ؎

بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک ٹٹخاری

صاحب غیرت کو تھوڑی نصیحت بہت ہوتی ہے

بھلے آدمی کو ایک بات، بھلے گھوڑے کو ایک چابک

صاحب غیرت کو تھوڑی نصیحت بہت ہوتی ہے

بَھلے گھوڑے کو ایک چابُک، بَھلے آدمی کو ایک بات

صاحب غیرت کو تھوڑی نصیحت بہت ہوتی ہے

بھلے گھوڑے کو ایک چابک، بھلے آدمی کو ایک بات کافی ہے

صاحب غیرت کو تھوڑی نصیحت بہت ہوتی ہے

دیکھی بھالی باتیں

ایسی باتیں جن سے واقفیت ہو.

بَھلی بات بُری جانْنا

کسی شخص سے اس قدر بد گمان ہونا کہ اگر وہ اچھی بات بھی کرے تو اس سے بد گمان ہو

بھولی بھالی باتیں

پیاری باتیں، سادہ لوحی یا سادگی کی باتیں کرنا

بھولی بھولی باتیں

بچوں کی سی باتیں، پیاری پیاری باتیں، سادہ لوحی کی باتیں

بَھلائی کی بَات

نیک بات، خیر کی بات، اچھی بات

بَھلا اَیسی بات تھی

ایسا نہیں ہو سکتا ، یہ ممکن نہ تھا ، یہ مجال نہ تھی.

بَھلا اَیسی کیا بات تھی

یہ کونسی مشکل بات تھی.

بُھولی بِسْری باتیں

وہ باتیں جو یاد سے جاتی رہی ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلا اَیسی کیا بات تھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلا اَیسی کیا بات تھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone