تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹ بھولا" کے متعقلہ نتائج

بَٹ بھولا

one who has lost his way

باٹ بَھلی پَر سانکْری

راستہ اچھا ہے مگر تنگ ہے، بات اچھی ہے مگر اس میں الجھنیں ہیں

بیٹی اَور کَکْڑی کی بیل برابر ہوتی ہے

دونوں بہت بڑھتی ہیں

ذات کی بُلائی بَرابَر بَیٹھے، کم ذات کی بُلائی نِیچے بیٹھے

ہم قوم کی عزت سب سے زیادہ ہوتی ہے

بَیٹھے سے بیگار بَھلی

بے اجرت یا کم فائدے کا کام بیکار بیٹھے رہنے سے بہتر ہے

بیل بَٹّا

وہ نچھاور جو دولھا دلھن پر تصدق کرکے ارباب نشاط کو دیا جائے، انعام

بیل بُوٹا

۱. نقش ونگار، پھولوں اوردرختوں کی تصویریں جو کاغذ یا کپڑے یا دھات وغیرہ پر بنائی جائیں .

بیل بوٹے

کسی چیز پر نقش یا پیڑ پودھوں کی مصوری، نقش و نگار

بول بِٹھاو

چھند، علم عروض

مُنہ بولا بیٹا

بنایا ہوا بیٹا، گود لیا ہوا بیٹا ،لے پالک ، متبنیٰ (حقیقی کے مقابل) ۔

منہ بولی بیٹی

وہ عورت جسے منہ سے بہن بیٹی یا ماں کہہ دیں

بُھولا بھاٹ دِیوالی گائے

بے موقع کام کرنے پر بولتے ہیں

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحق کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

ہاتھ کا چُوہا بِل میں بَیٹھا

جو پاس تھا وہ بھی جاتا رہا

دادا مَریں گے جَب بَیل بَٹیں گے

قب : جب دادا مریں گے الخ ، دادا کے مرنے پر جائیداد تقسیم ہوگی ، جب کسی معاملے میں تاخیر ظاہر کرنا ہو تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹ بھولا کے معانیدیکھیے

بَٹ بھولا

baT-bholaa•बट-भोला

English meaning of baT-bholaa

  • one who has lost his way

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹ بھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹ بھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone