تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھل گھوڑَیتا" کے متعقلہ نتائج

گِھرتا

surrounded, enclosed

گَھراتی

گھر والے، گھر کے لوگ، مراد : لڑکی کی طرف سے شرکت کرنے والے، لڑکی والے (براتی کا نقیض)

غارْتی

رک : غارت گیا ، غارت گر.

غارَتی

بربادی ، تباہی ، غارت گری.

گَھرّاٹا

وہ آواز جو سوتے میں ناک سے نکلتی ہے، خراٹا، گھرگھر کی آواز

غَرّاٹا

پانی کے زور سے بہنے کی آواز، موجوں کے ٹکرانے کی صدا

غُرّاٹا

گون٘ج دار آواز ، غُرّانے کی آواز .

گھوڑیتی

گھوڑے کی سواری کا فن .

گھیر تارا

پھولوں کا ایک گچھا یا چھوٹا دائرہ جو دو متقابل پنکھڑیوں کے بعض گوشوں سے ابھرنے والی تقریباً دو بے ساق کلیوں کے خوشوں سے بن جاتا ہے .

غُرّاٹا مارْنا

ڈکارنا ، دھاڑنا ، نعرہ لگانا ، دڑوکنا .

غُرْراٹا مارْنا

ڈراونی آواز نکالنا ، غم و غصّہ کرنا .

غَرّاٹا ہونا

طوفان آنا ، دریا یا سمندر میں تلاطم آنا .

بے غَیرَتی کی عُمْر دَراز ہونا

بے حیائی کا فطرت ثانیہ ہوجانا

بے غَیرَتی کا جامہ پَہننا

بے حیا بن جانا

بے غَیرَتی

بے حیائی، بے شرم، بے حمیت

گَھر کے ہی نَہ گھیرتے

کسی لائق ہوتے تو اپنا ہی کام/نام نہ سنبھالتے.

بَھل گھوڑَیتا

وہ سوار جس کا گھوڑا تیز اور چالاک ہو.

یا بے غَیرَتی تیرا آسرا

رک : یابے حمیتی تیرا آسرا ۔

بے غَیرَتی کا ٹِھیکَرا آنْکھوں پَر رَکْھنا

بے غیرت بن جانا، بے حیائی اختیار کرنا

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں دَھرتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں ڈالتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھل گھوڑَیتا کے معانیدیکھیے

بَھل گھوڑَیتا

bhal-gho.Daitaaभल-घोड़ैता

  • Roman
  • Urdu

بَھل گھوڑَیتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ سوار جس کا گھوڑا تیز اور چالاک ہو.

Urdu meaning of bhal-gho.Daitaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo savaar jis ka gho.Daa tez aur chaalaak ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِھرتا

surrounded, enclosed

گَھراتی

گھر والے، گھر کے لوگ، مراد : لڑکی کی طرف سے شرکت کرنے والے، لڑکی والے (براتی کا نقیض)

غارْتی

رک : غارت گیا ، غارت گر.

غارَتی

بربادی ، تباہی ، غارت گری.

گَھرّاٹا

وہ آواز جو سوتے میں ناک سے نکلتی ہے، خراٹا، گھرگھر کی آواز

غَرّاٹا

پانی کے زور سے بہنے کی آواز، موجوں کے ٹکرانے کی صدا

غُرّاٹا

گون٘ج دار آواز ، غُرّانے کی آواز .

گھوڑیتی

گھوڑے کی سواری کا فن .

گھیر تارا

پھولوں کا ایک گچھا یا چھوٹا دائرہ جو دو متقابل پنکھڑیوں کے بعض گوشوں سے ابھرنے والی تقریباً دو بے ساق کلیوں کے خوشوں سے بن جاتا ہے .

غُرّاٹا مارْنا

ڈکارنا ، دھاڑنا ، نعرہ لگانا ، دڑوکنا .

غُرْراٹا مارْنا

ڈراونی آواز نکالنا ، غم و غصّہ کرنا .

غَرّاٹا ہونا

طوفان آنا ، دریا یا سمندر میں تلاطم آنا .

بے غَیرَتی کی عُمْر دَراز ہونا

بے حیائی کا فطرت ثانیہ ہوجانا

بے غَیرَتی کا جامہ پَہننا

بے حیا بن جانا

بے غَیرَتی

بے حیائی، بے شرم، بے حمیت

گَھر کے ہی نَہ گھیرتے

کسی لائق ہوتے تو اپنا ہی کام/نام نہ سنبھالتے.

بَھل گھوڑَیتا

وہ سوار جس کا گھوڑا تیز اور چالاک ہو.

یا بے غَیرَتی تیرا آسرا

رک : یابے حمیتی تیرا آسرا ۔

بے غَیرَتی کا ٹِھیکَرا آنْکھوں پَر رَکْھنا

بے غیرت بن جانا، بے حیائی اختیار کرنا

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں دَھرتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں ڈالتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھل گھوڑَیتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھل گھوڑَیتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone