تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھگَھت" کے متعقلہ نتائج

بَھگَھت

آؤ (رک) کا تابع ، رک : آؤ بھگت ، خاطر داری ، خیر مقدم.

بَھگَیت

بھاگنے والا، دوڑنے والا

بُھگت

بھگتنا سے تراکیب میں مستعمل

بھَگَت

پجاری، زاہد، مرتاض

بَھگْوَت

پاک، پوتر ( دیوتاؤں کے نام کے لئے استعمال ہوتا ہے)

بَھگَت ہونا

بھگت کرنا کا لازم، مادھو بننا، شراب وغیرہ چھوڑ کر پارسا بن جانا

بَھگَت جی

(دلاّلی) دلاّلوں کا نفع میں حصہ ، سونے چاندی جواہرات خریدو فروخت کے متعلق دلالوں کا کنایۃً (نفع میں) ۲ (آنہ) کھانے کے واسطے.

بَھگَت کَرنا

حلیہ بگاڑنا، بری گت بنانا، ذلیل کرنا، مارنا، پیٹنا، بےعزت کرنا

بَھگَت بَنانا

مضحکہ خیز صورت بنانا، وضع اختیار کرنا

بَھگَت کھیلنا

سوان٘گ بھرنا.

بَھگَت باز

لڑکوں کو ناچنے گانے اور سوان٘گ بھر نے کی تعلیم دینے والا شخص یا فرقہ ؛ لڑکوں کا تماشا کر نے والا.

بَھگَت بَنْنا

اپنے تئیں نیک و پارسا ظاہر کرنا، عابد ہونا، مرتاض ہونا

بَھگَت مَنْڈَلی

سوانگ یا نقل کا جلسہ

بَھگَت جی چَوکَس

(دلاّلی) دلالوں کا کنایۃً (نفع میں) ۳ (آنہ) کھانے کے واسطے.

بھاگْتے

بھاگتا کی جمع یا مغیرہ شکل، ترکیبات میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھگَھت کے معانیدیکھیے

بَھگَھت

bhaghat•भघत

  • Roman
  • Urdu

بَھگَھت کے اردو معانی

  • آؤ (رک) کا تابع ، رک : آؤ بھگت ، خاطر داری ، خیر مقدم.
  • سکت (رک) کا تابع ، رک : سکت بھگت ، قوت ، زور.

Urdu meaning of bhaghat

  • Roman
  • Urdu

  • aa.o (ruk) ka taabe, ruk ha aa.o bhagat, Khaatirdaarii, Khair muqaddam
  • sakat (ruk) ka taabe, ruk ha sakat bhagat, quvvat, zor

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھگَھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھگَھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone