تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھگْدَر" کے متعقلہ نتائج

بَھگْدَر

۱۸۵۷ کا غدر.

بَھگْدَری

بھگدر (رک) کی تانیث.

بَھگْدَڑ

بھگدر، بھگر، حالت فرار، کسی ڈر یا خوف سے دوڑنا، حفاظت کے لیے بھاگنا، ہل چل، افراتفری، بھاگم بھاگ

بَگْھدَری

رک : بگدھری ؛ بگ (تحتی الظاط)

بَھگَنْدَر

کنارۂ مقعد یا اس کے آس پاس کا پھوڑا، جس سے پیپ خارج ہوتی رہتی ہے، ناسور کی ایک قسم کا زخم، بواسیر

بَھدَر

کسی بھاری چیز کے گرنے کی آواز

بَگْھدَھر

عجیب و غریب شخصیت کا ، نہایت سخت گیو

بَھدَّر

رک : بَھدْر (۱) .

بَھگر

گلا ہوا اناج ، کھتی کا غلہ ؛ وہ غلہ جس کا انس نکل گیا ہو ؛ بھکراندی بو کا غلہ رک : بھگل (۲).

بَھدْر

ماں باپ کے مرنے پر (سوگ کے طور پر) سر داڑھی اور مون٘چھیں من٘ڈوانے ، چار ابرو صاف کرانے کا عمل ، کریا کرم .

بھادَر

بھادوں

تَوسَن کا بَھگْدَرْیاں کَرْنا

رک: توسن اُڑنا.

بَھر

بقدر ، برابر .

بَھنوَر

گرداب، دریا کا وہ مقام جہاں پانی ایک دائرے میں گردش کرتا ہے

بَھر کے

بچ کے ، کہاروں کی آواز .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھگْدَر کے معانیدیکھیے

بَھگْدَر

bhagdar•भगदर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھگْدَر کے اردو معانی

  • ۱۸۵۷ کا غدر.
  • بھاگنے کی ہلچل ، افراتفری.
  • ہل چل ، افراتفری ، بھاگم بھاگ ، رک : بھگدڑ.

Urdu meaning of bhagdar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۸۵۷ ka Gadar
  • bhaagne kii halchal, afraatafrii
  • halchal, afraatafrii, bhaagam bhaag, ruk ha bhagda.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھگْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھگْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone