تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھدْر اَشْوا" کے متعقلہ نتائج

بَھدْر اَشْوا

ایک جزِیرہ، چار جزِیروں میں سے کوئی ایک جس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ اس میں دنیا تقسیم کی گئی ہے

ہَوا بَھر جانا

ہوا سے پھول جانا ، کسی چیز میں ہوا سما جانا ، ہوا اٹ جانا

ہَوا بَندَر

رک : بندرگاہ

ہَوا بَھر دینا

کسی چیز کے اندر (جیسے کسی چیز یا ٹائر وغیرہ میں پمپ کے ذریعے) ہوا داخل کرنا ۔

باہر کی ہَوا لگنا

آوارہ ہونا

دِماغ میں ہَوا بَھر جانا

(کسی چیز کی) دُھن ہونا، (کسی خیال کا) دماغ میں سما جانا، شدید خواہش ہونا

ہوشا ہوش و بادَہ نوش

رک : ہوشا ہوش و نوشا نوش ۔

زَمانَہ بَھر کا چَھٹا ہُوا

بہت بدمعاش، اول درجہ کا لچا

نَخوَت کی ہَوا بَھر جانا

بہت مغرور ہو جانا ۔

مُنہ بَھر بَھرایا ہوا ہونا

زیادہ رونے یا اور کسی سبب سے چہرے پر ہلکا سا ورم ہوجانا ، منھ متورم ہونا ۔

ہوشا ہوش و بادَہ بَنوش

رک : ہوشا ہوش و نوشا نوش ۔

بَھدْر اَکْشا

ایک بیج جس سے مالا بناتے ہیں

ذَرا ذَرا سا کَر لِیا اور اَپْنا پَلَّہ بَھر لِیا

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت سا لے لینا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھدْر اَشْوا کے معانیدیکھیے

بَھدْر اَشْوا

bhadr-ashvaa•भद्र-अश्वा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

بَھدْر اَشْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک جزِیرہ، چار جزِیروں میں سے کوئی ایک جس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ اس میں دنیا تقسیم کی گئی ہے
  • کھنڈ، کسی علاقے کا چھوٹا حصہ، براعظم کے نو حصوں میں سے ایک چھوٹا حصہ

Urdu meaning of bhadr-ashvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek jaziira, chaar jaziiro.n me.n se ko.ii ek jis ke mutaalliq Khyaal kiya jaataa hai ki is me.n duniyaa taqsiim kii ga.ii hai
  • khanD, kisii ilaaqe ka chhoTaa hissaa, barr-e-aazam ke nau hisso.n me.n se ek chhoTaa hissaa

भद्र-अश्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक द्वीप, चार महाद्वीपों में से कोई एक जिसके संबंध में यह विचार किया जाता है कि इसमें संसार विभाजित किया गया है
  • खंड, किसी क्षेत्र का छोटा भाग, महाद्वीप के नौ भागों में से एक छोटा भाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھدْر اَشْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھدْر اَشْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone