تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاوْیَہ" کے متعقلہ نتائج

بھاوْیَہ

مستقبل، ہونے یا آنے سے متعلق، جو کچھ ہو گا، جو کچھ ہونیوالا ہے؛ ممکن؛ مقسوم.

بَھایَا

پسندیدہ، مرغوب

بھارْیَہ

وابستہ ، محتاج ؛ نوکر، ملازم ؛ پیدا ہونا .

بھاگْیَہ

رک : بھاگ (۲) ؛ قسمت ، نصیب.

بھاشْیَہ

پاننی کے سوتروں کی شرح مصنفہ، عوام کی زبان میں، گفتگو کرنا، کوئی تصنیف

بھاجْیَہ

تقسیم ہونے والا، قابل تقسیم، حصہ بخرہ، ورثہ، (ریاضی) مقسوم

بھارْیا

بھارجا

بھارِیا

زوجہ، بیوی

بھاتْیا

ایک خاص قسم کا گلدار کبوتر جو بہت بیش قیمت ہوتا تھا .

بھاٹِیا

ہندوؤں کی ایک ذات .

بھاوَہ

رک: بھابی، بھاوج.

بھاونا

گھومنا، چکرانا

بھاوا

ایک درخت کا نام ؛ (مرہٹی) املتاس .

بھاوی

ہونے والا، آنے والا، جو ابھی ہو گا، لکھا، جو ہونے والا ہے یا جو ہوگا

بھاوْتا

چاہت ، خواہش ، مرضی ، پسند .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاوْیَہ کے معانیدیکھیے

بھاوْیَہ

bhaavya•भाव्या

اصل: سنسکرت

وزن : 211

  • Roman
  • Urdu

بھاوْیَہ کے اردو معانی

 

  • مستقبل، ہونے یا آنے سے متعلق، جو کچھ ہو گا، جو کچھ ہونیوالا ہے؛ ممکن؛ مقسوم.

Urdu meaning of bhaavya

  • Roman
  • Urdu

  • mustaqbil, hone ya aane se mutaalliq, jo kuchh hogaa, jo kuchh honevaalaa hai; mumkin; maqsuum

भाव्या के हिंदी अर्थ

 

  • भविष्य, होने या आने से संबंधित, जो कुछ होगा, जो कुछ होने वाला है; संभव; विभाजित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاوْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاوْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone