تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاو بَتانا" کے متعقلہ نتائج

بھاو بَتانا

ناچ گانے میں جسم یا اعضا کے حرکات سے گیت کے مضمون یا کسی جذبے کا نقشہ کھینچ کر دکھانا

آٹے دال کا بھاو بَتانا

کسی غلطی یا خطا پر تنبیہ کرنا، دھمکانا، ڈرانا

بھاؤ بَتانا

ناچ گانے میں ہاتھ یا دیگر اعضاء سے مضمون کا نقشہ دکھانا یا تصویر کھینچنا، راگ کا سماں باندھ دینا

بھاو بَنانا

سودا چکانا ، نرخ مقرر کرنا ، قیمت طے کرنا .

بھاو بَہانا

نرخ بگاڑنا ، مول گھٹا کر قدر کم کرنا ، سستا کرنا .

باو کا رُخ بَتانا

بے وقوف بنانا، دھوکا دینا، ٹالنا

نِرَت بھاؤ بَتانا

ناچنے میں جسم یا اعضا کی حرکت سے گیت کے مضمون یا کسی جذبے کا نقشہ کھینچنا ۔

بھاؤ بَہانا

نرخ بگاڑنا، مول گھٹا کر قدر کم کرنا

بھائی بَنانا

کسی غیر کو اپنا کر لینا یا بھائی کا درجہ دینا، حسن سلوک یا اخلاص سے غیر کو گرویدہ کر لینا.

بھاوا

ایک درخت کا نام ؛ (مرہٹی) املتاس .

بھاوَہ

رک: بھابی، بھاوج.

بھائی بِھنّا

ایک ہندو تہوار جو بھادوں پدی کی بارہ تاریخ یا اگست کی تاریک راتوں میں ہوتا ہے.

بَھرُو پَر گانٹھ بھانا

ابرو پر بل ڈالنا .

بھاؤ بنانا

قیمت طے کرنا، سودا مکمل کرنا

بھاو بَڑھنا

کسی مال کی مقررہ بازاری قیمت و فروخت میں زیادتی ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاو بَتانا کے معانیدیکھیے

بھاو بَتانا

bhaav bataanaa•भाव बताना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بھاو بَتانا کے اردو معانی

  • ناچ گانے میں جسم یا اعضا کے حرکات سے گیت کے مضمون یا کسی جذبے کا نقشہ کھینچ کر دکھانا
  • قیمت بتانا

Urdu meaning of bhaav bataanaa

  • Roman
  • Urdu

  • naach gaane me.n jism ya aazaa ke harkaat se giit ke mazmuun ya kisii jazbe ka naqsha khiinch kar dikhaanaa
  • qiimat bataanaa

English meaning of bhaav bataanaa

  • gesticulate during a dance
  • tell price

भाव बताना के हिंदी अर्थ

  • नाच-गाने में शरीर या अंगों की भाव-भंगिमाओं और मुद्राओं से गीत के विषय या किसी भावना का चित्र खींचकर दिखाना
  • मुल्य बताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاو بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاو بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone