تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھات چھوڑا جاتا ہے ساتھ نَہیں چھوڑا جاتا" کے متعقلہ نتائج

بھات چھوڑا جاتا ہے ساتھ نَہیں چھوڑا جاتا

وضعدار لوگ نقصان گوارا کر لیتے ہیں لیکن مروت ترک نہیں کرتے

ساتھ کے لِیے بھات چھوڑا جاتا ہے

اچھے رفیق کے لیے اپنے نفع کی پرواہ نہیں کی جاتی.

ساتھ کے لئے بھات چھوڑا جاتا ہے

رفاقت کی خاطر آدمی نقصان برداشت کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھات چھوڑا جاتا ہے ساتھ نَہیں چھوڑا جاتا کے معانیدیکھیے

بھات چھوڑا جاتا ہے ساتھ نَہیں چھوڑا جاتا

bhaat chho.Daa jaataa hai saath nahii.n chho.Daa jaataaभात छोड़ा जाता है साथ नहीं छोड़ा जाता

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

بھات چھوڑا جاتا ہے ساتھ نَہیں چھوڑا جاتا کے اردو معانی

  • وضعدار لوگ نقصان گوارا کر لیتے ہیں لیکن مروت ترک نہیں کرتے
  • فائدے پر نظر کر کے رفاقت نہ چھوڑے کیونکہ کھانا ترک کیا جا سکتا ہے مگر دوست کا ساتھ نہیں چھوڑا جا سکتا ہے
  • نقصان گوارا ہوتا ہے مگر دوست سے بیوفائی نہیں کی جا سکتی
  • کھانا بھلے ہی چھوڑ دے لیکن سفر میں اگر کسی کا ساتھ مل رہا ہو تو وہ نہیں چھوڑنا چاہیے

Urdu meaning of bhaat chho.Daa jaataa hai saath nahii.n chho.Daa jaataa

  • Roman
  • Urdu

  • vazaadaar log nuqsaan gavaara kar lete hai.n lekin muravvat tark nahii.n karte
  • faayde par nazar kar ke rifaaqat na chho.De kyonki khaanaa tark kiya ja saktaa hai magar dost ka saath nahii.n chho.Daa ja saktaa hai
  • nuqsaan gavaara hotaa hai magar dost se bevaphaa.ii nahii.n kii ja saktii
  • khaanaa bhale hii chho.D de lekin safar me.n agar kisii ka saath mil rahaa ho to vo nahii.n chho.Dnaa chaahi.e

भात छोड़ा जाता है साथ नहीं छोड़ा जाता के हिंदी अर्थ

  • शिष्ट लोग हानि सहन कर लेते हैं लेकिन मर्यादा नहीं छोड़ते
  • लाभ को देख कर साथ न छोड़े क्यूँकि भोजन छोड़ा जा सकता है परंतु मित्र का साथ नहीं छोड़ा जा सकता है
  • हानि सहन होती है परंतु मित्र से धोखा नहीं किया जा सकता
  • भोजन भले ही छोड़ दे परंतु यात्रा में किसी का साथ मिल रहा हो तो वह नहीं छोड़ना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھات چھوڑا جاتا ہے ساتھ نَہیں چھوڑا جاتا

وضعدار لوگ نقصان گوارا کر لیتے ہیں لیکن مروت ترک نہیں کرتے

ساتھ کے لِیے بھات چھوڑا جاتا ہے

اچھے رفیق کے لیے اپنے نفع کی پرواہ نہیں کی جاتی.

ساتھ کے لئے بھات چھوڑا جاتا ہے

رفاقت کی خاطر آدمی نقصان برداشت کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھات چھوڑا جاتا ہے ساتھ نَہیں چھوڑا جاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھات چھوڑا جاتا ہے ساتھ نَہیں چھوڑا جاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone