تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھار اُتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بھار اُتَرْنا

بھار اتارنا کا لازم

بار اُتَرْنا

فرض ادا ہونا، ذمہ داری پوری ہونا

بھار اُتارْنا

بوجھ نیچے رکھنا

بُخار اُتَرْنا

بخار اتارنا لازم

بھاو اُتَرنا

قیمت گھٹنا، سستا ہونا، مول میں کمی واقع ہونا

بیڑا بار اُتَرْنا

بیڑا پار ہونا، کافی کوششوں کے بعد کامیاب ہونا، مشکل آسان ہونا

باری اُتَرْنا

نوبت کا بخار یا لرزہ ٹوٹنا.

بارا اُتارْنا

(تار کشی) جنتری کے سوراخ کو حسب ضرورت بڑھانا یا موٹا کرنا.

بیڑا بار اُتارْنا

بیڑا پار کرنا، مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

اِتْنا بَھر

اس قدر ، اس درجہ ۔

بُخار اُتارنا

تپ کو دور کرنا، جیسے: دو گولیوں نے بخار اتار دیا

چَڑْھتا اُتَرتا بُخار

بار بار آنے والا بخار، کبھی کم کبھی زیادہ ہونے والا بخار، باری کا بخار

اِتْنا بَھرا کہ چَھلَک گَیا

حد سے زیادہ بددیانتی کی جو چھب نہ سکی ، بہت نفع لیا جس سے رسوائی ہوئی ، اس قدر چھیڑا یا ستایا کہ بگاڑ ہوگیا ، کسی بھی کام میں اتنی افراط کی جس کا انجام برا نکلا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھار اُتَرْنا کے معانیدیکھیے

بھار اُتَرْنا

bhaar utarnaa•भार उतरना

محاورہ

دیکھیے: بھار اُتارْنا

  • Roman
  • Urdu

بھار اُتَرْنا کے اردو معانی

  • بھار اتارنا کا لازم
  • بوجھ نیچے رکھنا
  • قرض یا فرض سے سبکدوش ہونا
  • نجات دلانا، آزاد کرنا
  • تلافی کرنا، بدلہ چکانا

Urdu meaning of bhaar utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaar utaarnaa ka laazim
  • bojh niiche rakhnaa
  • qarz ya farz se sabakdosh honaa
  • najaat dilaana, aazaad karnaa
  • talaafii karnaa, badla chukaanaa

भार उतरना के हिंदी अर्थ

  • भार उतारना का अकर्मक
  • बोझ नीचे रखना
  • किसी ऋण या दायित्व से सेवानिवृत्ति होना
  • छुटकारा मिलना, आज़ाद होना
  • भरपाई होना, बदला चुकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھار اُتَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھار اُتَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone