تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھار کَس" کے متعقلہ نتائج

بھار کَس

تسمہ جو خیمے کی چوب میں لپیٹا جائے .

بارا کوس بھاگْنا

بہت دور چلا جانا.

مَت کر نَند بُرائی، تو بھی کِسی کی بَھرجائی

تو میرے ساتھ بُری طرح پیش آتی ہے تیری نند تجھ سے بُری طرح پیش آئے گی

کِیسَہ بار

(نباتیات) پیالہ ، کرّہ یا تھالی سے مشابہ جسم جو بیضہ دانوں پر مشتمل ہوتا ہے. (انگ : Ascocarp) .

کَس بَھرا

۔صفت۔ مذکر۔ وہ شخص جو پیتل وغیرہ کے ظروف بناتا ہے۔

کِیسَہ بُری

جیب کاٹنا، جیب کترے کا کام

کِیسَہ بُر

جیب کترا، گٹھ، کترا، اچکا (کیسہ تراش، کیسہ ور بھی مستعمل ہے)

سانجھ جائے اَور بھور آئے ، وہ کَیسے نَہ چِھنال کَہْلائے

جو عورت شام کو جائے اور صبح کو آئے وہ بدچلن سمجھی جاتی ہے جو صریحاً بد ہو اُسے بد ہی کہا جائے گا.

دِن بَھر چَلے اَڑھائی کوس

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

کاسا بَھر کھانا عَصا بَھر چَلْنا

اپنی حد سے بڑھ کر کام نہ کرنا یا اپنی حد سے نہ بڑھنا.

ہَر کَسے را بَہْر کارے ساخْتَند

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر ایک خاص کام کے لیے موزوں ہے ، ہر شخص کو کسی کام کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کام کا عشق اس کے دل میں ڈال دیا ہے ۔

حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے

حاکم کسی کو زد و کوب کرے تو اس کی تسلّی کے لیے کہتے ہیں.

مَت کَر نَنْد بُرائی، تو بھی کِسی کی بَھوجائی

تو میرے ساتھ بُری طرح پیش آتی ہے تیری نند تجھ سے بُری طرح پیش آئے گی

کوسَہ بَر نَشِین

قدیم ایران کا ایک جشن جو ماہ آذر کے شروع میں ہوتا تھا اور جس میں لوگ عموماً ایک کوسے کو گدھے پر سوار کرکے پھراتے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھار کَس کے معانیدیکھیے

بھار کَس

bhaar-kas•भार-कस

  • Roman
  • Urdu

بھار کَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تسمہ جو خیمے کی چوب میں لپیٹا جائے .
  • جوت .
  • گھوڑے کی کمر کے ساز کے لمبے اور موٹے تسمے جو ہر سرے پر ایک ایک ہوتا اور گاڑی کے بم کو کمر کے ساز کے ساتھ بان٘دھ دینے کے کام آتا ہے .
  • چھکڑا، (بوجھ لادنے کی) گاڑی ، بڑی اور بھاری قسم کی دو پہیا کی بیل گاڑی جس میں زیادہ سواریوں اور سامان کے لادنے کی گنجائش ہو .

Urdu meaning of bhaar-kas

  • Roman
  • Urdu

  • tasma jo kheme kii chaub me.n lapeTaa jaaye
  • jot
  • gho.De kii kamar ke saaz ke lambe aur moTe tasme jo har sire par ek ek hotaa aur gaa.Dii ke bam ko kamar ke saaz ke saath baandh dene ke kaam aataa hai
  • chhak.Daa, (bojh laadne kii) gaa.Dii, ba.Dii aur bhaarii kism kii do pahiiyaa kii bailgaa.Dii jis me.n zyaadaa savaariiyo.n aur saamaan ke laadne kii gunjaa.ish ho

English meaning of bhaar-kas

Noun, Masculine

  • a cart, the strap which fastens a horse to the shafts or pole of a carriage, or cart

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھار کَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھار کَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone