تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگو" کے متعقلہ نتائج

بھاگو

چھوڑ کر بھاگ جانے والا، بھگوڑا، بھاگنے والا، فراری

بھاگوڑا

رک : بھگوڑا .

سُسْت مُونْکھ کا کوئی نَہ لاگو پُھرتِیلے کے سَب لے بھاگو

سست آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا اور پُھرتیلے کو سب پسند کرتے ہیں .

سُسْت مُنْہ کا کوئی نَہ لاگو پُھرتِیلے کے سَب لے بھاگو

سست آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا اور پُھرتیلے کو سب پسند کرتے ہیں .

بھاگَوں بھاگ

رک : بھاگم بھاگ .

بھاگُوں بھاگُوں کَرنا

نفرت کرنا، بیزار کرنا، دور بھاگنا

بھاگْوَت

भगवत् अर्थात् विष्णु की उपासना और सेवा करने वाला

بھاگْوَتی

گلے میں پہننے کی ایک کنٹھی

بھاگْوَت ہونا

محفل میں بھاگوت پران کی کتھا بیان ہونا ، بھاگوت کا پڑھا جانا .

بھاگْوَت گِیتا

بھگوت گیتا، گیتا (رک) .

بھاگْوانی

سعادت، نیک بختی، اقبال مندی

لے بھاگُو

وہ جسے چیزیں وغیرہ لے بھاگ جانے کی عادت ہو ، طرز اُڑا لینے والا ؛ کسی کام کا بغیر سکھائے سیکھ کر چل دینے والا ، عطائی ، بے اُستادا ، وہ شخص جس نے قاعدہ و ترتیب سے سیکھے بغیر کوئی کام اختیار کر لیا ہو .

تاکُو لے بھاگُو

گرہ بُر، جیب کترے، چوٹٹے لیتے ہی چل دیتے ہیں

بھاگْوان

خوش قسمت، نیک بخت، اقبال مند

بھاگْوَنْت

بھاگوان

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگو کے معانیدیکھیے

بھاگو

bhaago•भागो

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھاگو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چھوڑ کر بھاگ جانے والا، بھگوڑا، بھاگنے والا، فراری
  • ناراض ہو کر کسی کو جانے کے لیے کہنا، کسی کو اپنے ساتھ دوڑتے ہوے جانے کو کہنا، بھگوڑے کا نعرہ

شعر

Urdu meaning of bhaago

  • Roman
  • Urdu

  • chho.Dkar bhaag jaane vaala, bhago.Daa, bhaagne vaala, pharaarii
  • naaraaz ho kar kisii ko jaane ke li.e kahnaa, kisii ko apne saath dau.Dte ho.ii jaane ko kahnaa, bhago.De ka naara

English meaning of bhaago

Adverb

भागो के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • छोड़ कर भाग जाने वाला, भगोड़ा, भागने वाला, फरारी
  • किसी को जाने के लिए कहना, किसी को अपने साथ दौड़ते जाने कहना, भाग जाने का मंत्र, भगोड़े का नारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone