تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیوی" کے متعقلہ نتائج

بیوی

زوجہ، گھر کی مالکہ، بیاہتا، اہلیہ

بیوی

وہ عورت جس کا خاوند مرگیا ہو، رانڈ

بیوی کا غُلام

وہ شوہر جو اپنی بیوی کی ہی باتوں پر رہتا ہو، اس کی ہر بات مان لیتا اور اس کے اشاروں پر جیتا ہو

بیوی خیلا دو چٹے ایک میلا

بِیوی نیک بَخْت، دو دَمڑی کی دال تِین وَقْت

بِیوی کا دانَہ کھانے والا

وہ شوہر جو اپنی بیوی کی آمدنی پر جیتا ہے، بیوی کی کمائی کھانے والا

بِیوی نیک بَخْت، چھٹانک دال تِین وَقْت

بیوی بیوی عید آئی، چل دور تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

دنیا کی عیش و عشرت سےغریبوں کو کیا واسطہ

بیوی بیوی عید آئی، چل مردار تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

بیوی خیلا دو چٹے ایک میلہ

بِیوی کو بانْدی کَہا ہَنْس دی، بانْدی کو بانْدی کَہا رو دی

بِیوی نیک بَخْت، دَمڑی کی دال تِین وَقْت

عورت کفایت شعار ہو تو تھوڑے میں گزارا کر لیتی ہے

میاں بیوی

شوہر اور بیوی

باہَر مِیاں ہَفْت ہَزاری گَھر بیوی فاقوں ماری

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

باہَر مِیاں صُوبیدار گَھر میں بِیوی جھونْکے بھاڑ

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بیوی کے معانیدیکھیے

بیوی

bevii•बेवी

وزن : 22

دیکھیے: بیوَہ

  • Roman
  • Urdu

بیوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عورت جس کا خاوند مرگیا ہو، رانڈ

Urdu meaning of bevii

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jis ka Khaavand mrigaya ho, raanD

English meaning of bevii

Noun, Feminine

  • widow

बेवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विधवा, विधवा स्त्री, वह स्त्री जिसका पति मर गया हो, राँड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone