تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے وَقْت" کے متعقلہ نتائج

بے وَقْت

صحیح وقت کے خلاف، ناوقت، بے موقع، اچانک

بے وَقْت کی شَہنَائی

بے موقع بات، بے محل گفتگو

بے وَقْت کا اَلاپ

خواہ مخواہ کا جھگڑا، نا مناسب جھگڑا

بے وَقْت کی شَنْائی

راگ : بے وقت کا راگ

بے وَقْت کِی سُوجھنا

نامناسب فعل کرنا

بے وَقْت کی بَھیْرَوِیں

بے موقع کام یا بات، کوئی ایسا فعل جو اس وقت پر مناسب نہ ہو

بے وَقْت کا راگ

بے موقع کام یا بات، کوئی ایسا فعل جو اس وقت پر مناسب نہ ہو

بے وقت کی راگِنی

بے موقع کام یا بات، کوئی ایسا فعل جو اس وقت پر مناسب نہ ہو

وَقْت بے وَقْت

کسی بھی وقت، موقع بے موقع، ہر وقت، چاہے مناسب موقع ہو یا نہ ہو نیز ہمیشہ، پے درپے، مدام، سدا، مسلسل

نُطْفَہ بے وَقت

مراد : حیضی بچہ ؛ حرامی ، بدذات ۔

وَقت پَر رونا بے وَقت کی ہَنْسی سے اَچّھا ہوتا ہے

ہر بات اپنے موقعے اور محل پر اچھی ہوتی ہے

وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا

ہر ایک بات کے موقع اور وقت کا لحاظ ضروری ہے، ہر بات اپنے اپنے موقع پر زیب دیتی ہے

بے وقعت

جس کی کوئی عزت نہ ہو، بے عزت، بے توقیر

بے وَقْعَتی

بے عزتی، بے ادبی، بے غیرتی

با وَقْعَت

दे. ‘बावक़ार'।

اردو، انگلش اور ہندی میں بے وَقْت کے معانیدیکھیے

بے وَقْت

bevaqt•बेवक़्त

  • Roman
  • Urdu

بے وَقْت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • صحیح وقت کے خلاف، ناوقت، بے موقع، اچانک

شعر

Urdu meaning of bevaqt

  • Roman
  • Urdu

  • sahii vaqt ke Khilaaf, naavaqt, be mauqaa, achaanak

English meaning of bevaqt

Persian, Arabic - Adjective

बेवक़्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

بے وَقْت کے مترادفات

بے وَقْت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے وَقْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے وَقْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone