تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیسْواعَورَت اور اُگَلْتی تَلْوار خَسْم کو مار کھاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بیسْواعَورَت اور اُگَلْتی تَلْوار خَسْم کو مار کھاتی ہے کے معانیدیکھیے

بیسْواعَورَت اور اُگَلْتی تَلْوار خَسْم کو مار کھاتی ہے

besvaa 'aurat aur ugaltii talvaar KHasm ko maar khaatii haiबेस्वा 'औरत और उगलती तलवार ख़स्म को मार खाती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بیسْواعَورَت اور اُگَلْتی تَلْوار خَسْم کو مار کھاتی ہے کے اردو معانی

  • بدچلن عورت اور میان سے اگلتی ہوئی تلوار سے جہاں تک ہو سکے پرہز کرنا چاہیے نہیں تو مار رکھے گی .

Urdu meaning of besvaa 'aurat aur ugaltii talvaar KHasm ko maar khaatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • badachlan aurat aur miyaan se ugaltii hu.ii talvaar se jahaa.n tak ho sake parhaz karnaa chaahi.e nahii.n to maar rakhegii

बेस्वा 'औरत और उगलती तलवार ख़स्म को मार खाती है के हिंदी अर्थ

  • बदचलन औरत और मियान से उगलती हुई तलवार से जहां तक हो सके परहज़ करना चाहिए नहीं तो मार रखेगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیسْواعَورَت اور اُگَلْتی تَلْوار خَسْم کو مار کھاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیسْواعَورَت اور اُگَلْتی تَلْوار خَسْم کو مار کھاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone