تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"best man" کے متعقلہ نتائج

best man

شَہ بالا

بِساط میں ہونا

اختیار ملکیت یا قبضے میں ہونا.

بِساط میں رَکْھنا

اختیار میں رکھنا ، مالک ہونا ، قابض ہونا.

بَہِشْت میں لات مارْنا

ناشکر گزاری کرنا، نعمت کو ٹھکرانا، ناقدری کرنا

بَہِشْت میں ٹھوکَر مارْنا

ناشکر گزاری کرنا، نعمت کو ٹھکرانا، ناقدری کرنا

جنگل میں منگل، بستی میں کڑاکا

جنگل میں ذائقہ دار پکوان اور آبادی میں فاقہ، جب کوئی خلافِ امید اور بے محل بات ہوتی ہے تو کہتے ہیں

جنگل میں کھیتی نہیں، بستی میں نہیں گَھر

کہیں کچھ نہ ہونا، بالکل کنگال ہے

مِیان بَستَہ

جس نے پٹکا وغیرہ کمر سے باندھا ہو، (مجازاً) مستعد، تیار، آمادہ

کِیوں بَہِشْت میں لاتیں مارْتے ہو

کیوں بُرے کام سے باز نہیں آتے ، کیوں گناہ کرتے ہو ، عاقبت کیوں خراب کرتے ہو.

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض

کسی دوسرے کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی بہتری پر نظر رکھنا ، خود غرضی دکھانے کے موقع پر کہتے ہیں.

آنکھوں میں بَسَنْت پُھولنا

دل شگفتہ ہونا، آنکھوں سے خوشی ٹپکنا

مُنہ پَر بَسَنت کِھلنا

رک : منہ پر بسنت پھولنا جو زیادہ مستعمل ہے

نام بَسنتی منہ کُوکُر سا

نام اچھا کرتوت برے

کَھڑا بَہِشت میں گَیا

۔(عو) سیدھا بہشت میں گیا۔

مُنہ پَر بَسَنت پُھولنا

(بیماری ، خوف یا ضعف وغیرہ سے) چہرہ زرد ہو جانا ، منھ پیلا پڑجانا ۔

best man کے لیے اردو الفاظ

best man

best man کے اردو معانی

اسم

  • شَہ بالا
  • شادی ميں دُولھا کا خاص ساتھی

best man के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शह बाला
  • शादी में दूओलहा का ख़ास साथी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (best man)

نام

ای-میل

تبصرہ

best man

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone