تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیرانا" کے متعقلہ نتائج

بیرانا

بیر کے درختوں کا جھنڈ، بیر کا باغ

بَرَہْنَہ

ننگا، عریاں، جو کپڑے نہ پہنے ہو، جس کے جسم کوئی کپڑا نہ ہو

بَرانا

من٘چائی کا پانی ایک نالی سے دوسری نالی میں لے جانا؛ کھیتوں میں پانی دینا.

بَرَہنا

عریاں، ننگا، کھلا ہوا

بَعِیرانَہ

اونْٹوں کی طرح، اونٹوں کی طرح، اونٹوں جیسا

بَورانا

پاگل یا دیوانہ ہوجانا ، بولا جانا ، (مجازاً) بیخود ہوجانا ، دیوانوں کی سی حرکتیں کرنے لگنا۔

بھِرانا

کسی شخس کا اپنے پیش کردہ خیال یا تجویز سے پھر جانا ، اپنی رائے پر قائم نہ رہنا ۔

بِرانا

(قدیم) ستایا، دکھ دینا، چھیڑنا، چڑانا

بَرّانا

اپنے آپ کو الگ رکھنا ، بچنا، پرہیز کرنا، ٹالنا

بُھرانا

किसी के भुलावे या धोखे में आना

بَھرانا

بھرنا کا تعدیہ

بَھرّانا

(جوش گریہ سے آواز کا) بھاری ہو جانا

بَھرنا

آلودہ ہونا ، لتھڑنا .

بَھرْنی

بانا

بھروں

بھرّا کی جمع تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بیرانا کے معانیدیکھیے

بیرانا

beraanaa•बेराना

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بیرانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیر کے درختوں کا جھنڈ، بیر کا باغ

Urdu meaning of beraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • biir ke daraKhto.n ka jhunD, biir ka baaG

English meaning of beraanaa

Noun, Masculine

  • grove of ber trees

बेराना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेर के पेड़ों का झुंड, बेर का बाग़

بیرانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone