تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"beginner" کے متعقلہ نتائج

beginner

مُبْتَدی

bigener

پیوندی

بھاگْناڑی

ایک قسم کا بیل جو کاشتکاری کے کام اچھی طرح انجام دینے کے لیے مشہور ہے ، طاقتور بیل .

بھاگْنَر

دامن کوہ میں واقع دریائے جمنا کے کنارے کی وہ قابل زراعت اور زرخیز زمین جو ہر سال دریا کے سیلاب سے سیراب ہوتی ہے .

بِگَنْدھ

بدبو، سڑاند، بساند، عفونت

بَگھمّر

شیر کی کھال جس پر سادھو وغیرہ بیٹھتے ہیں

بے گِنَت

ان گنت، بے شمار

بیگانے

انجان، اجنبی

بیگانے بَردے آزاد کَرْنا

غیر کےمال سے فیاضی کرنا

بیگانے فُلانے پر شِکْرا پالا

غیر کے بھروسے پر کام اٹھایا

بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا

جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.

bargainer

لین دین کرنے والا

begone

بھاگ یہاں سے

beguine

جزائر غرب الہند کا ایک مقبول رقص۔.

begin

آغاز

beginner کے لیے اردو الفاظ

beginner

bɪˈɡɪn.ər

beginner کے اردو معانی

اسم

  • مبتدی
  • آغاز کنندہ
  • نو آموز
  • بانی
  • پہل کار
  • شروع یا آغاز کرنے والا
  • ابتدا کرنے والا
  • عامل جو سبب ٹھہرے
  • کسی فن، علم یا کاروبار میں پہل کرنے والا
  • نو پیشہ

beginner के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुब्तदी
  • आग़ाज़-कुनिंदा
  • नौ-आमोज़
  • बानी
  • पहल-कार
  • शुरू' या आग़ाज़ करने वाला
  • इब्तिदा करने वाला
  • 'आमिल जो सबब ठहरे
  • किसी फ़न, 'इल्म या कारोबार में पहल करने वाला
  • नौ-पेशा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (beginner)

نام

ای-میل

تبصرہ

beginner

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone