تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیدار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بیدار کَرْنا

(لفظاً) جگانا

فِتْنَہ بیدار کَرْنا

فسادات کے لئے راہیں کھولنا ، جھگڑا فساد کے اسباب پیدا کرنا .

دَر بَدَر کَرْنا

در در بھرانا، جگہ جگہ کی ٹھوکریں کِھلوانا، آوراہ و سرگرداں کرنا ؛ خراب و خستہ کرنا.

خانَہ بَدَر کَرْنا

گھر سے نکال دینا ، جلا وطن کرنا ، شہر سے باہر کرنا .

رِیاسَت بَدَر کَرْنا

مملکت سے نکال دینا

مَحْفِل سے بَدَر کَرْنا

محفل سے بے آبرو کر کے نکال دینا

بَھدْرا کَرنا

خوبصورت بنانا ، خالص کرنا ؛ حجامت بنانا .

بَدر کرنا

جلا وطن کرنا، باہر نکالنا، شہر بدر کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

داد بیداد کَرْنا

چیخنا چِلّانا ، شور و غُل مچانا .

شَہْر بَدَر کَرنا

banish, to exile

بَھتار کَرْنا

شوہر کرنا، شادی کرنا

بازار سَرْد کَرْنا

رونق مقبولیت یا چہل پہل کو ختم کر دینا، کسی کا زور و شور گھٹا دینا

بازار گَرْم کَرْنا

رونق، مقبولیت یا شہرت دینا، کسی بات کا زور شور یا غلبہ بڑھانا

بازار پِھیکا کَرْنا

رونق یا مقبولیت کو ختم کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیدار کَرْنا کے معانیدیکھیے

بیدار کَرْنا

bedaar karnaa•बेदार करना

  • Roman
  • Urdu

بیدار کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • (لفظاً) جگانا
  • (مراداً) غفلت سے چونْکانا، ہوشیار کر دینا، (انجام سے) باخبر کردینا

Urdu meaning of bedaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) jagaanaa
  • (muraadan) Gaflat se chon॒kaanaa, hoshyaar kar denaa, (anjaam se) baaKhbar kardenaa

English meaning of bedaar karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • Literary: awakening, make conscious of, to attention, to caution, to inform

बेदार करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • (शाब्दिक) जगाना
  • (अर्थात) अचेतना से चेतना में लाना, सावधान कर देना, (परिणाम आदि से) अवगत कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیدار کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیدار کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone