تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیچ ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

بِیچ ڈالنا

sell off

مِٹّی کے مول بیچ ڈالنا

نہایت سستا فروخت کرنا

ہاتھ پاؤں بیچ ڈالنا

کسی کے سامنے بے بس ہو جانا ، اپنے آپ کو حوالے کردینا ۔

اَونے پَونے بیچ ڈالنا

کم قیمت میں بیچ دینا، جو بھی دام ملے بیچ دینا

بازار میں بیچ ڈالْنا

بہت چالاک اور عیار ہونا، بہت شریر ہونا

بِیچ میں ڈالْنا

بیچ میں پڑنا کا تعدیہ

باچْھ ڈالْنا

وہ محصول ادا کرنا جو چندے سے جمع کیا گیا ہو

بِیج ڈالنا

بیج بونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیچ ڈالنا کے معانیدیکھیے

بِیچ ڈالنا

bech Daalnaa•बेच डालना

English meaning of bech Daalnaa

  • sell off

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیچ ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیچ ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone