تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے تُک" کے متعقلہ نتائج

بے تُک

مہمل ، بے موقع

بے تُکی ہانْکنا

غیر مربوط انداز میں بولنا، تتلانا، بڑبڑانا، بکواس کرنا

بے تُکی

بے تکا کی تانیث

بے تُکا

بے ڈھنْگا، ناموزوں، بے جوڑ

تُک بے تُک

فضول ، بے مقصد ؛ اناپ شناپ .

بے تَکَلُّف

بناوٹ کے بغیر، قدرتی، بے تامل، بے دھڑک، بے ساختہ، بے اندیشہ، بے حجاب، آزادانہ، سیدھا سادا، رازداں‏، محرم راز

بے تَکَلُّفی

بے حجابی، محرم راز ہونا، قربت، ہم رنگی، آزادی، دل کھلی، سادگی

بے تَکان

بغیر کسی ہچر مچر تامل، توقف یا ڈر کے، برجستہ، بے تحاشا

بے تَقْصِیر

معصوم، بے گناہ، عزت دار

بے تاک ہونا

بے پروائی سے خراب ہونا

بے تَوَقُّع

ناامید، مایوس، بغیر آسرا کے

بِے تَعویق

بلا تامل، بلا توقف

اردو، انگلش اور ہندی میں بے تُک کے معانیدیکھیے

بے تُک

be-tuk•बे-तुक

  • Roman
  • Urdu

بے تُک کے اردو معانی

صفت

  • مہمل ، بے موقع

Urdu meaning of be-tuk

  • Roman
  • Urdu

  • muhmal, be mauqaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے تُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے تُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone