تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَزّاز" کے متعقلہ نتائج

بَزّاز

کپڑا بیچنے والا، کپڑے کی تجارت کرنے والا، کپڑے کا تاجر، پارچہ فروش

بَزاز

بَزّاز خانَہ

بَزّازی

بَزّازا

وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار

بَزاز خانَہ

وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار

بَزاز کی گَٹْھری پَر جِھنْگَر ناچے

بزاز کے مال کو عموماً کیڑا کھا جاتا ہے.

بَزازی

بزاز کا کام یا پیشہ، کپڑے کا روزگار، کپڑے بیچنے کا کام

ماں دھوبَن پُوت بَزاز

ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

باز

کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)

بَزاں

اس کے بعد، جو بات سابق میں مذکور ہوئی اس کے پیچھے

بُزّا

بگلے سے مشابہ سفید و سیاہ بروں والا ایک آبی پرندہ جس کا جسم بڑا اور چونْچ نسبۃً چھوٹی ہوتی ہے

بَیّاز

کوئی کھانے کا نیوتا دیا معلوم ہوا او بیاز ہے بسم اللہ اس کے طعام پر بولیا توں ہوتا کفر جان

بُزان

Lust, passion (of woman).

بَزار

بازار کی تخفیف

اردو، انگلش اور ہندی میں بَزّاز کے معانیدیکھیے

بَزّاز

bazzaaz•बज़्ज़ाज़

نیز : بَزاز

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بَزّاز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑا بیچنے والا، کپڑے کی تجارت کرنے والا، کپڑے کا تاجر، پارچہ فروش

    مثال • بزاز کی دوکان رنگ برنگے کپڑوں سے بھری تھی لیکن کچھ پسند نہیں آیا

  • وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار

Urdu meaning of bazzaaz

  • Roman
  • Urdu

  • kap.Daa bechne vaala, kap.De kii tijaarat karne vaala, kap.De ka taajir, paarchaafrosh
  • vo baazaar jahaa.n bazzaazo.n kii dukaane.n huu.n, kap.De ka baazaar

English meaning of bazzaaz

Noun, Masculine

  • cloth merchant, clothier, draper

    Example • bazzaz ki dukan rang-birange kapdon se bhari thi lekin kuchh pasand nahin aaya

  • textile market

बज़्ज़ाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े बेचने वाला, कपड़े का व्यापारी, वस्त्र व्यापारी या व्यवसायी, वस्त्र-वणिक

    उदाहरण • बज़्ज़ाज़ की दुकान रंग-बिरंगे कपड़ों से भरी थी लेकिन कुछ पसंद नहीं आया

  • वह बाज़ार जहां बज़्ज़ाज़ों की दुकानें हों, कपड़े का बाज़ार

بَزّاز کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَزّاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَزّاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone