تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَظْر" کے متعقلہ نتائج

بَظْر

پارہ گوشت جو عورت کی فرج کے اوپر واقع ہے اور جس کی ساخت مرد کےعضو تناسل سے مشابہ ہے

بِزْر

تخم، بیج

بَذْر

دانہ، تخم، بیج

بَذْر گَر

بیج بونے والا، کسان

بِزْرُ الْکَتاں

السی کا بیج جو تر ہونے کے بعد لیسدار ہوجاتا ہے.

بِزْرِ حِماض

چوکا نام ساگ کے بیج جن کا مزہ ترش ہوتا ہے

بِزْرُ الْکَتْم

نیل کا بیج.

بَذْرُ البَنْج

بھنگ کا بیج، تخم بنگ

بَذْرِ قُطُونا

کپاس کا بیج

بِزْرِ قُطُونا

رک : بذر قطونا.

بَزَرْیا

چھوٹا بازار

بَذْرِیَّہ

بذر (رک) سے منسوب ، جیسے : بزری پتا (= وہ پتا جس پر بذرہ دان ہو) .

بَذْری

بذر (رک) سے منسوب ، جیسے : بزری پتا (= وہ پتا جس پر بذرہ دان ہو) .

بَذْرَہ

رک : بذر .

بِزْرَہ

(نباتیات) بغیر پھولوں کے پودوں میں پائے جانے والے ذرہ نما اجسام جن سے نئے پودوں کی تولید ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَظْر کے معانیدیکھیے

بَظْر

bazr•बज़्र

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بَظْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پارہ گوشت جو عورت کی فرج کے اوپر واقع ہے اور جس کی ساخت مرد کےعضو تناسل سے مشابہ ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَذْر

دانہ، تخم، بیج

Urdu meaning of bazr

  • Roman
  • Urdu

  • paara gosht jo aurat kii farj ke u.upar vaaqya hai aur jis kii saaKhat mard ke.aazo tanaasul se mushaabeh hai

English meaning of bazr

Noun, Masculine

  • clitoris

بَظْر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَظْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَظْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone