تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَزْمِیَہ" کے متعقلہ نتائج

بَزْمِیَہ

طربیہ شاعری (جسے کامیڈی کہتے ہیں) رزمیہ کی ضد.

بَزْم گاہ

محفل منعقد کرنے کی جگہ، دربار

بَزْم

محفل، مجلس (خواہ عیش و طرب کی ہو یا رنج و غم کی) دربار، کسی تقریب میں بہت سے آدمیوں کا اجتماع

بَزِیع

ہوشیار، ذہین

بَزَرْیا

چھوٹا بازار

بُھمْیا

پرانا سان٘پ، جس کے بدن پر بال ہوتے ہیں، بھومیاں

بزم مے

شراب پینے کی محفل، مے خانہ، شراب پینے کی جگہ، شراب خانہ، شراب کی مجلس

بَزْم کَرْنا

لطف اندوز ہونا

بَزْمِ عِشْق

عشق کی محفل، محبت کی مجلس، پیار کی محفل

بَزْمِ سُخَن

شعر و شاعری کا جلسہ، محفل مشاعرہ، وہ محفل جہاں شعرا اپنا کلام سنائیں

بَزْمِ نَشاط

خوشی کی محفل

بَزْمِ رَقْص

ناج گانے کا جلسہ

بَزْمِ عام

کھلی نشست، عام مجلس، عام پروگرام

بَزْم آرائی

مجلس یا اجتماع کا اہتمام کرنا، بیٹھکیں کرنا

بَزْم آرا

(لفظاً) محفل آراستہ کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْمِیَہ کے معانیدیکھیے

بَزْمِیَہ

bazmiya•बज़्मिया

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بَزْمِیَہ کے اردو معانی

 

  • طربیہ شاعری (جسے کامیڈی کہتے ہیں) رزمیہ کی ضد.

Urdu meaning of bazmiya

  • Roman
  • Urdu

  • tarbiih shaayarii (jise kaameDii kahte hain) razmiiyaa kii zid

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَزْمِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَزْمِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone