تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَذْلَہ گُفْتار" کے متعقلہ نتائج

بَذْلَہ گُفْتار

لطیفہ گو ، شیریں زبان ، میٹھی اور دلکش بات کہنے والا ، بذل گو (ناظم یا نائر) .

بَلا میں گِرفتار ہونا

مصیبت میں مبتلا ہونا

بِلا گُفْتگُو

درحقیقت، فی الواقع، بلا شبہ

گَھر سے باہَر بَھلا

عورتیں جھگڑالو خاوند کے متعلق کہتی ہیں کہ گھر سے باہر ہی ٹھیک ہے

گَھر کے کِھیر کھائیں اور دیوتا بَھلا مَنائیں

نیکی وہ ہے جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچِے ، اوروں کے نام سے اپنا کام نکالنا یا اوروں پر احسان دھر کے اپنا مقصد حاصل کرنا.

بی بی وارے بانْدی کھائے، گَھر کی بَلا کہیں نہ جائے

گھر کر گھر ستّر بلا سر پر

ٹولن ماں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن ماں ڈھول بَھلا

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

گَھر کی بَلا گَھر ہی میں

بیوہ عورت کی شادی اس کے دیور یا جیٹھ سے کردیں تو کہتے ہیں

گَھر کَر گَھر سَتَّر بَلا سَر دَھر

گھر بار کی وجہ سے بڑی بڑی آفتیں اور مصیبتیں جھیلنی پڑتی ہیں، گھر کا انتظام آسان نہیں، گھر چلانا پڑا دردِ سر ہے

بَھلا مانَس گھر میں بڑا چَلا، رَزالے نے سمجھا مُجھ سے ڈَرا

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلْتا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

خود بَھلے اَپْنا گَھر بَھلا

گوشہ نشین فرد کی نسبت کہا جاتا ہے.

ٹولن میں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن میں ڈھول بَھلا

سب جگہوں سے اچھی جگہ گھر ہے اور سب باجوں میں اچھا ڈھول ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَذْلَہ گُفْتار کے معانیدیکھیے

بَذْلَہ گُفْتار

bazla-guftaar•बज़ला-गुफ़्तार

  • Roman
  • Urdu

بَذْلَہ گُفْتار کے اردو معانی

صفت

  • لطیفہ گو ، شیریں زبان ، میٹھی اور دلکش بات کہنے والا ، بذل گو (ناظم یا نائر) .

Urdu meaning of bazla-guftaar

  • Roman
  • Urdu

  • latiifa go, shiirii.n zabaan, miiThii aur dilkash baat kahne vaala, bazal go (naazim ya naayar)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَذْلَہ گُفْتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَذْلَہ گُفْتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone