تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَولا اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

بَولا اُٹْھنا

رک : بولانا

بول اُٹھنا

چپ نہ رہنا ، کہنا ، یکایک یا اچانک کچھ کہنا ، چلّا اٹھنا

بُھول اُٹْھنا

بھول جانا، یاد نہ رہنا، بھولنا، فراموش کرنا

بولِیاں اُٹھانا

طعن و تشنیع برداشت کرنا، لعنت ملامت سن کر خاموش رہ جانا

جی بول اُٹْھنا

دل پکارنے لگنا.

گھر بول اُٹھنا

گھر کے آثار سے ظاہر ہوجانا، نمایاں ہوجانا، عیاں ہونا، ظاہر ہونا

ٹَپ سے بول اُٹھْنا

بے پوچھے جھٹ سے بول دینا، بیچ میں دخل دینا

تَڑاق سے بول اُٹْھنا

یکلخت یا بغیر کچھ پوچھے بول اُٹھنا ؛ فوراً جواب دینا ، بے تامل جواب دینا ؛ جو منْھ میں آئے کہہ دینا ، بے تامل کہہ دینا ؛ بے سمجھے بوجھے بول اٹھنا

بوجھ اُٹْھنا

بوجھ اٹھانا (رک) کا لازم۔

گھر کا بوجھ اٹھنا

گھرکا انتظام ہونا، امور خانہ داری کا سر انجام ہونا

اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس

آدمی مر گیا اور روح جہاں کی تھی وہاں چلی گئی، ہر چیز اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

حَرام کا بول اُٹھْتا ہے ، حَلال کا جُھک جاتا ہے

رذیل اکڑتا ہے شریف نرمی اختیار کرتا ہے.

بوجھ اُٹھانا

ذمہ داری لینا، کفالت اپنے سر لینا

یِہ بوجھ نَہِیں اُٹھتا

اس بات کی ذمے داری نہیں لی جا سکتی

گَھرکا بوجھ اُٹھانا

گھر کا انتظام کرنا، امورِ خانہ داری کا سرانجام دینا، گھر کا خرچ اپنے ذمّہ لینا، اخراجات خانہ کی ذمہ داری قبول کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَولا اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

بَولا اُٹْھنا

baulaa uThnaa•बौला उठना

  • Roman
  • Urdu

بَولا اُٹْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • رک : بولانا

Urdu meaning of baulaa uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bolaa na

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَولا اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَولا اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone