تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْٹری" کے متعقلہ نتائج

بَیْٹری

توپ خانہ، مورچہ، (برقی) مورچہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْٹری کے معانیدیکھیے

بَیْٹری

batteryबैटरी

اصل: انگریزی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَیْٹری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • توپ خانہ، مورچہ، (برقی) مورچہ
  • ٹین یا لوہے کی پتلی چادر سے بنا ہوا خول جس میں برقی مسالے کے سیل سے برقی قوت پیدا ہوتی ہے، دھاتوں کا تیزابی سلسلہ جس سے بجلی پیدا کی جائے
  • ایک قسم کا آلہ جو روشنی کرنے کے کام آتا ہے (ٹارچ)

Urdu meaning of battery

  • Roman
  • Urdu

  • topkhaanaa, morcha, (barqii) morcha
  • Tiin ya lohe kii putlii chaadar se banaa hu.a Khaul jis me.n barqii masaale ke sel se barqii quvvat paida hotii hai, dhaato.n ka tezaabii silsilaa jis se bijlii paida kii jaaye
  • ek kism ka aalaa jo roshnii karne ke kaam aataa hai (Taarch

English meaning of battery

Noun, Feminine

  • a fortified emplacement for heavy guns
  • battery, a container consisting of one or more cells, in which chemical energy is converted into electricity and used as a source of power
  • a portable means of illumination, torch

बैटरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तोपख़ाना, मोरचा
  • रासायनिक पदार्थों के योग से बिजली उत्पन्न करने का एक उपकरण, तांबे या पीतल आदि का वह पात्र जिसमें रासा यनिक पदार्थों के योग से रासायनिक प्रक्रिया द्वारा बिजली पैदा करके काम में लाई जाती है
  • एक प्रकार का यंत्र जो उजाला करने के काम आता है, (टार्च)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَیْٹری

توپ خانہ، مورچہ، (برقی) مورچہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیْٹری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیْٹری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone