تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَت بَنا" کے متعقلہ نتائج

بَت بَنا

باتونی ، جھوٹی سچی باتیں بنانے والا، سخن ساز ، چرب زبان.

بُت بنَانا

بت بننا کا تعدیہ

بات بَن آنا

کامیابی حاصل ہونا، سرخروئی ملنا، بھرم قائم ہونا

بات بَنا لینا

اپنی طرف سے کوئی خیال گھڑ لینا ، کسی امر کو دوسرے سانْچے میں ڈھال لینا

بات بَن پَڑْنا

موقع ہاتھ آجانا، داؤں چل جانا، اتفاقی کامیابی حاصل ہوجانا

بُت بَن جانا

چپ یا خاموش ہوجانا

بات بَن نَہ آنا

کوئی تدبیر سمجھ میں نہ آنا، کوئی اور امر نہ ہو سکنا

بَتّی بَنا کَر رَکھ لو

بیکار ہے کسی کا نہیں، مجھے اس کی ضرورت نہیں

بَتّی بَنا کَر رَکھ چھوڑو

بیکار ہے کسی کا نہیں، مجھے اس کی ضرورت نہیں

بُت بَن کر بیٹھنا

خاموش رہنا

بُھوت بَن کَر چِمَٹنْا

پیچھے پڑجانا، کسی بات کےسر ہوجانا

بھات بِن رَہ جاوے، پِیْا بِن رَہا نَہ جاوے

عورت مرد کے بغیر نہیں رہ سکتی البتہ بھوکی رہ سکتی ہے

بُت بَنْنا

گم صم ہکا بکا یا مبہوت ہو جانا، بے حس و حرکت ہو جانا، دم بخود ہو جانا (حیرت، محویت یا اور کسی وجہ سے)

بَنی بَنائی بات

طے شدہ معاملہ، پکی بات

بَن آئے کی بات

بس چلنے کا نتیجہ ، موقع ملنے کا ثمرہ ، ور ہونے کی حالت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَت بَنا کے معانیدیکھیے

بَت بَنا

bat-banaa•बत-बना

  • Roman
  • Urdu

بَت بَنا کے اردو معانی

صفت

  • باتونی ، جھوٹی سچی باتیں بنانے والا، سخن ساز ، چرب زبان.

Urdu meaning of bat-banaa

  • Roman
  • Urdu

  • baatuunii, jhuuTii sachchii baate.n banaane vaala, suKhan saaz, charb zabaan

English meaning of bat-banaa

Adjective

  • talker, orator sophist, inventor, fabricator, concocter of stories

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَت بَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَت بَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone