تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باسْکِٹ" کے متعقلہ نتائج

باسْکِٹ

سامان اٹھانے کےلیے بانْس یا تیلیوں وغیرہ کا ہینڈل دار تھیلا یا ٹوکری.

باسْکِٹ بال

ہاتھوں سے کھیلا جانے والا گینْد کا ایک کھیل جس میں میدان کے دونوں سروں پر گڑے ہوئے بورڈوں میں لوہے کا ایک حلقہ اور اس میں بے پین٘دے کی جالی نصب ہوتی ہے (جس میں مقرر طریقے سے کھلاڑی گینْد ڈالتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں باسْکِٹ کے معانیدیکھیے

باسْکِٹ

basketबास्केट

اصل: انگریزی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

باسْکِٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سامان اٹھانے کےلیے بانْس یا تیلیوں وغیرہ کا ہینڈل دار تھیلا یا ٹوکری.
  • بے قلے کی جالی دار ٹوکری جو کھیل میں استمعال کی جاتی ہے. (رک : باسکٹ بال).

Urdu meaning of basket

  • Roman
  • Urdu

  • saamaan uThaane keli.e baan॒sa ya tiiliyo.n vaGaira ka hainDaldaar thailaa ya Tokarii
  • be kile kii jaaliidaar Tokarii jo khel me.n istimaal kii jaatii hai. (ruk ha baaskaT baal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باسْکِٹ

سامان اٹھانے کےلیے بانْس یا تیلیوں وغیرہ کا ہینڈل دار تھیلا یا ٹوکری.

باسْکِٹ بال

ہاتھوں سے کھیلا جانے والا گینْد کا ایک کھیل جس میں میدان کے دونوں سروں پر گڑے ہوئے بورڈوں میں لوہے کا ایک حلقہ اور اس میں بے پین٘دے کی جالی نصب ہوتی ہے (جس میں مقرر طریقے سے کھلاڑی گینْد ڈالتے ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باسْکِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باسْکِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone