تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْیَت" کے متعقلہ نتائج

بَرْیَت

وہ نشان جو کسی لچکدار چیز کی مار سے جسم پر بڑ جائے

بَرِیَّت

بری کا اسم کیفیت، آزاد، چھوٹا ہوا، نجات یافتہ، پاک، بالاتر، سبکدوشی

بَریت

وہ نشان جو کسی لچکدار چیز کی مار سے جسم پر پڑ جائے، کسی لچکدار چیز کی مار کے نشان بدن پر، بے قصور ہونا

بَریتا

بَریت کی تذکیر، وہ رسی جس سے پردہ کھینچتے ہیں، بری الذمہ ہونا

بَرْوَت

ایک قسم کا سان٘پ

بَرَتی

بتّی

بِرِتی

مقرر کرنے کا عمل ، کسی مذہبی رسم کی ادائی کے لیے نیابتہ کسی کا تقرر.

بَرات

شادی کا جلوس (دولھا کے ساتھ)

بَرَت

دیوتاؤں کی فرض کی ہوئی مذہبی رسم

بورِیَت

بے کیفی، طبیعت اچاٹ ہونے کی کیفیت، دل و دماغ پر بوجھل پن کی صورت حال

بَرْت

عمل، استعمال، مشق

بَرَأت

نجات، چھٹکارا (دنیاوی یا اخروی مصیبت سے)

بِہْرِیت

مخالفت، دشمنی، اختلاف، لاگ

بَرات

بِرَت

جائداد ، ملکیت ، معافی کی جاگیر .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْیَت کے معانیدیکھیے

بَرْیَت

baryat•बर्यत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَرْیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ نشان جو کسی لچکدار چیز کی مار سے جسم پر بڑ جائے

Urdu meaning of baryat

  • Roman
  • Urdu

  • vo nishaan jo kisii lachakdaar chiiz kii maar se jism par ba.D jaaye

English meaning of baryat

Noun, Feminine

  • welts marks of beating left on body with some elastic material

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone