تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْتاو" کے متعقلہ نتائج

بَرْتاو

سلوک، ملنے جلنے اور راہ رسم رکھنے کا طریقہ، میل جول کا ڈھنگ

بَرْتاو میں آنا

استعمال ہونا ، استعمال کیا جانا .

بَرْتاو میں لانا

استعمال کرنا ، برتنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْتاو کے معانیدیکھیے

بَرْتاو

bartaavबरताव

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بَرْتاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سلوک، ملنے جلنے اور راہ رسم رکھنے کا طریقہ، میل جول کا ڈھنگ
  • عمل، عمل در آمد
  • استعمال، تصرف
  • حصے بخرے کی تقسیم

شعر

Urdu meaning of bartaav

  • Roman
  • Urdu

  • suluuk, milne-julne aur raah rasm rakhne ka tariiqa, mel jol ka Dhang
  • amal, amal dar aamad
  • istimaal, tasarruf
  • hisse baKhre kii taqsiim

English meaning of bartaav

Noun, Masculine

  • conduct, behavior, treatment
  • usage, employment
  • use, application
  • disbursement, apportionment

बरताव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बरतने का ढंग या भाव
  • व्यवहार
  • व्यवहार, आचरण, आचार، बरताव
  • किसी के साथ किया जानेवाला आचरण या व्यवहार
  • किसी के साथ बरतने की क्रिया, ढंग या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْتاو

سلوک، ملنے جلنے اور راہ رسم رکھنے کا طریقہ، میل جول کا ڈھنگ

بَرْتاو میں آنا

استعمال ہونا ، استعمال کیا جانا .

بَرْتاو میں لانا

استعمال کرنا ، برتنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْتاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْتاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone