تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْساتی مینْڈَک" کے متعقلہ نتائج

بَرْساتی مینْڈَک

بہت شورمچانے والا، بہت ڈرانے والا

میں بُرائی آنا

نیت خراب ہوجانا، بدی کی طرف ہبیعت مائل ہوجانا

بَرات میں جانا

برات کے جلوس میں شامل ہونا

بُرائی میں نَہ ہونا

برا نہ چاہنا .

مینھ بَرسانا

کسی چیز کی بہتات کر دینا ، کسی چیز کا اوپر سے لگاتار گرانا ۔

دِل میں بُرائی آنا

نیت خراب ہو جانا ، بدی کی طرف طبیعت مائل ہو جانا .

صَفوں میں دَرْہَمی و بَرْہَمی ہونا

صفیں تتر بتر ہوجانا

بِنَولے کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ

تھوڑے سے منافع میں بہت زیادہ ایذا

جنگل میں منگل، بستی میں کڑاکا

جنگل میں ذائقہ دار پکوان اور آبادی میں فاقہ، جب کوئی خلافِ امید اور بے محل بات ہوتی ہے تو کہتے ہیں

مِزاج میں بَرہَمی ہونا

طبیعت کا ناساز ہونا ، خفا ہونا

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی

غصّے میں عقل جاتی رہتی ہے

نائِیوں کی بَرات میں سَب ٹھاکُر ہی ٹھاکُر

رک : نائی کی برات میں سب ہی ٹھاکر ۔

نائی کی بَرات میں ٹھاکُر

وہاں مستعمل ہے جہاں ہر شخص کام کرنے کو اپنی امتیازی حیثیت سے پست سمجھتا ہو ، اپنے گھر یا قوم میں سب عزت دار ہوتے ہیں ۔

مَحَلّے میں آئی بَرات، پَڑُوْسَن کو لَگِی گھَبْرَاہَٹ

فضول میں پریشان ہونا جبکہ کوئی مطلب نہیں

غُصّہ میں بُرائی بَھلائی نَہیں سوجھتی

غصے کی وجہ سے نیک و بد کا خیال نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْساتی مینْڈَک کے معانیدیکھیے

بَرْساتی مینْڈَک

barsaatii-me.Dak•बरसाती-मेंडक

  • Roman
  • Urdu

بَرْساتی مینْڈَک کے اردو معانی

صفت

  • بہت شورمچانے والا، بہت ڈرانے والا

Urdu meaning of barsaatii-me.Dak

  • Roman
  • Urdu

  • bahut shor machaane vaala, bahut Daraane vaala

बरसाती-मेंडक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत शोर मचाने वाला, बहुत डराने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْساتی مینْڈَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْساتی مینْڈَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone