تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیرِسْٹَر" کے متعقلہ نتائج

بَیرِسْٹَری

وکالت گری

بَیلِسْٹَر

رک : بیرسٹر .

بَیراٹی

بھیروں راگ کی ایک براگنی

بِیَررَ

رک : بیرا (۱)

بِیسَر

فصل کاٹنے کے بعد جو کچھ کھیت میں رہ جائے جسے نچلے طبقے کے لوگ اکٹھا کر کے لے جاتے ہیں.

بِھرَسْٹ

رک بَھرَشْٹ .

بیدَسْتَر

کتے سے مشابہ ایک دریائی جانور جو کبھی کبھی خشکی میں آتا اور دھوپ میں سوجاتا ہے اس وقت گھات میں بیٹھے ہوئے لوگ اس کے خصیے کاٹ کر لے جاتے ہیں اور دوا میں استعمال کرتے ہیں، سگ دریائی

بالِسْٹَر

بیرسٹر(رک) کا عوامی تلفظ.

بَرسَرِ کِیں

رک : بر سر پرخاش .

بَرسَرِ خَطا

جو غلطی پر ہو ، ملزم ، خطاوار .

برسر محفل

on or at the assembly

بَرسَرِ حِساب

سختی یا محاسبہ کرنے پر آمادہ .

برسر دار

on the hanging place

بَرسَرِ خِلاف

مخالف بر آبدہ ، دشمن .

بَرسَرِ کاوِش

دشمنی پر آمادہ ، دشمن .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیرِسْٹَر کے معانیدیکھیے

بَیرِسْٹَر

barrister•बैरिस्टर

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

بَیرِسْٹَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس نے ولایت قانون کا اعلی امتحان پاس کیا ہو اور وہاں کے چار انس (کورٹ) میں سے کسی کا ممبر ہو ، (ڈگری) ببر سٹر اہٹ لا .

Urdu meaning of barrister

  • Roman
  • Urdu

  • jis ne valaa.et qaanuun ka aalii imatihaan paas kyaa ho aur vahaa.n ke chaar anas (korT) me.n se kisii ka maimbar ho, (Digrii) babbar sTar ahaT la

बैरिस्टर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इंग्लैंड की वकालत की परीक्षा में उत्तीर्ण वकील
  • इंग्लैंड के उच्चतर न्यायालयों में बहस करने के लिए अधिकार प्राप्त वकील
  • विधिवक्ता; न्यायाभिकर्ता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیرِسْٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیرِسْٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone