تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْقَنْداز" کے متعقلہ نتائج

بَرْقَنْداز

برق انداز، تیز، پھرتیلا، شوخ، چالاک

برق ناز

خوبصورت انداز، ناز و ادا

بَرْق اَندْاز

اسم کیفیت، برق اندازی

بَر اَنْدَاز

ڈولی وغیرہ کا پردہ، نقاب، اوپر پردہ ڈالنے کا کپڑا، برقع، پائٰیدان، پاانداز

بَرَنْدَہ

لے جانے والا ، آتا جاتا

بَرْکَنْدَہ

اکھاڑا ہوا، زمین کھود کر نکالا ہوا، جڑ سے اکھاڑا ہوا، اکھاڑ کے پھینکا ہوا

بُرِندہ

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

دِل بَرْکَنْدَہ

رک : دل برداشتہ.

بَرْکَنْدَہ دِل

دل برداشتہ ، الگ تھلگ ، بے تعلق

بَرَنْدَۂ خُفِیَہ

خفیہ ایجنٹ یا سفیر

شُعاعی بَرَنْدَہ

(معماری) کھلی جگہ پر نصب کیا ہوا کان٘ٹا یا چرخی جو کسی چیز کو حرکت دینے یا لانے لے جانے میں مدد کرے (عموماً وزن اُٹھانے یا لٹکانے کے لیے مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْقَنْداز کے معانیدیکھیے

بَرْقَنْداز

barqandaaz•बर्क़ंदाज़

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

بَرْقَنْداز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مذکر

  • برق انداز، تیز، پھرتیلا، شوخ، چالاک

Urdu meaning of barqandaaz

  • Roman
  • Urdu

  • baraqandaaz, tez, phurtiilaa, shoKh, chaalaak

English meaning of barqandaaz

Persian, Arabic - Adjective, Masculine

  • quick, active, brisk, alert, expert

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْقَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْقَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone